Shopify Partner Directory
کسی Shopify partner کی مدد سے اپنا کام تیز تر اور بہتر بنائیں
ایسے پارٹنرز کی خدمات حاصل کریں جو آپ کی ضروریات اور بجٹ کے مطابق ہوں، تاکہ آپ بلا فکر اپنے بزنس پر توجہ دے سکیں۔

30 سے زائد سروسز دستیاب ہیں
مقبول سروسز دریافت کریں
چاہے آپ کو سٹور سیٹ اپ، ڈیزائن، مارکیٹنگ یا کسی اور کام میں مدد درکار ہو، ہر پراجیکٹ کے لیے پارٹنرز تلاش کریں۔

سٹور بنانا یا ری ڈیزائن کرنا
بنیادی تھیم سیٹ اپ سے لے کر کسٹم سلوشنز تک کے آپشنز کے ساتھ نیا Shopify سٹور بنائیں یا موجودہ سٹور کو ری ڈیزائن کریں۔

تھیم کسٹمائزیشن
کسٹمرز کے آپ کی پراڈکٹس تلاش کرنے اور خریدنے کے تجربے کو پرسنلائز کرنے کے لیے کسٹم پیجز اور فارمز بنائیں۔

کسٹم ایپ انٹیگریشنز
اپنے سٹور میں ایسے فیچرز شامل کریں جن کے لیے کسٹم کوڈ، کسٹم ایپ، یا دیگر سسٹمز سے کنکشن درکار ہو۔

ٹربل شوٹنگ
اپنے سٹور کی کسی بھی خرابی یا مسئلے کو حل کریں۔

ویب سائٹ آڈٹ اور آپٹیمائزیشن کی حکمت عملی
ایک جامع ویب سائٹ آڈٹ کے ذریعے اپنی سائٹ کی مجموعی کارکردگی کو بہتر بنائیں۔

پراڈکٹ اور کلیکشن کا سیٹ اپ
اپنی پراڈکٹس کو تصاویر اور تفصیلات کے ساتھ سیٹ اپ کریں، یا سبسکرپشنز اور گفٹ کارڈز جیسے کسٹم آپشنز پیش کریں۔
یہ کیسے کام کرتا ہے
پورے اعتماد کے ساتھ فوری خدمات حاصل کریں
ڈائریکٹری میں موجود پارٹنرز آپ کو بہترین سروس فراہم کرنے کے لیے آزادانہ طور پر کام کرتے ہیں۔
براؤز کریں
قیمت، لوکیشن اور سروسز جیسی اہم خصوصیات کے لحاظ سے اپنی تلاش کو فلٹر کریں۔
جائزہ لیں
ایک باخبر فیصلہ کرنے کے لیے ریویوز، کام کے نمونے، سرٹیفیکیشنز، اور بہت کچھ چیک کریں۔
رابطہ کریں اور مل کر کام کریں
پارٹنر کے ساتھ براہ راست بات چیت کریں، اپنے پراجیکٹ کی شرائط طے کریں، اور مل کر کام شروع کریں۔
پارٹنر کے درجات
صحیح پارٹنر تلاش کریں
Shopify پر تجربے کے ریکارڈ اور ثابت شدہ کامیابی سمیت متعدد عوامل کی بنیاد پر پارٹنرز کی درجہ بندی کی گئی ہے۔
آپ کے پاس آپشنز موجود ہیں
ایپس ڈاؤن لوڈ کریں یا سافٹ ویئر انٹیگریشنز استعمال کریں
ایسے ٹیکنالوجی سلوشنز تلاش کریں جو آپ کے بڑھتے ہوئے بزنس کے لیے موزوں ہوں۔