Shopify Plus پر منتقلی

90 دن یا اس سے کم وقت میں مستقبل کے لیے تیار

ریکارڈ وقت میں اپنا سٹور شروع کریں—اور اپنے پلیٹ فارم کی صلاحیت کم پڑ جانے کی فکر سے ہمیشہ کے لیے آزاد ہو جائیں۔

اعداد و شمار کی روشنی میں Shopify Plus

ایک ہی پلیٹ فارم سے اپنے بزنس کو سکیل کرنے کی طاقت

$6.5 کھرب+

لاکھوں Shopify بزنسز کی کل سیلز

$1.0 ارب+

ہمارے سب سے بڑے برانڈز کا سالانہ آن لائن ریونیو

175

سیلز کے لیے دستیاب ممالک اور 21 زبانیں

10 لاکھ+

ہمارے سب سے بڑے کسٹمرز کے SKUs

10,978

Shopify پر فی منٹ سب سے زیادہ چیک آؤٹس

64 کروڑ

Shopify سٹورز پر موجود گلوبل خریدار

Shopify Plus really changed the way we work. We’re able to do the basic things fast and know they will work, so we can focus on more complex things like developing new products and launching into new markets.

Bernardo Bachino — Digital Marketing Manager, Slinger

زیادہ کنورژن، کم لاگت

زیادہ کمائیں، کم خرچ کریں

Shopify Plus کے کسٹمرز دیگر پلیٹ فارمز کے مقابلے میں اپنے آن لائن سٹورز پر 80% تک کم خرچ کرتے ہیں۔ اپنا پیسہ IT ڈیپارٹمنٹ کی بجائے اپنے برانڈ اور کسٹمر کے تجربے پر لگائیں۔
30%

AR اور 3D پروڈکٹ ویڈیوز کے ساتھ زیادہ کنورژن

20%

Shopify Functions کی آٹومیٹڈ پروموشنز کی بدولت زیادہ اوسط آرڈر ویلیو

2.2 کروڑ

Shopify Flow کا استعمال کر کے Shopify Plus بزنسز کے بچائے گئے گھنٹے

لچک اور کسٹمائزیشن

ریٹیل، آن لائن، اور ہول سیل، سب کچھ ایک ہی جگہ پر

  • ایک آل-ان-ون پلیٹ فارم کی طاقت اور سادگی کے ساتھ اپنا B2B اور DTC بزنس ایک ہی جگہ سے چلائیں
  • متعدد کرنسیوں، سوشل چینلز اور زبانوں کے ذریعے مزید کسٹمرز تک رسائی حاصل کریں
  • اپنے آن لائن سٹور اور چیک آؤٹ کو فرنٹ اینڈ سے لے کر بیک اینڈ تک مکمل طور پر کسٹمائز کریں
  • کسٹمرز کو Shopify POS کے ذریعے آن لائن خریداری اور سٹور سے پک اپ کرنے کی سہولت دیں

رفتار اور اعتماد

آج کی ضروریات کے مطابق تیار، اور مستقبل کے لیے مستعد

اب راتوں کی نیند اڑانے کی ضرورت نہیں۔ اب یہ سوچنے کی ضرورت نہیں کہ آیا آپ سیلز کے حجم کو سنبھال پائیں گے یا نہیں۔ اور نہ ہی سیکیورٹی اور سرورز کی فکر کرنے کی کوئی ضرورت ہے۔
  • Level 1 PCI DSS اور SOC2 سرٹیفائیڈ
  • تمام سٹورز پر مفت SSL سرٹیفکیٹس
  • منتقلی اور سٹوریج کے دوران ڈیٹا کی انکرپشن
  • بلٹ ان فراڈ اینالیسز اور بوٹ سے تحفظ
  • Google Cloud Platform کے ذریعے سپورٹ یافتہ
  • پبلک ٹریڈنگ کے لیے NYSE: SHOP اور TSE: SHOP کے طور پر رجسٹرڈ

We didn’t want to be in the technology business. We wanted to worry about selling shoes and be great at what we’re great at. That’s what Shopify Plus empowers us to do.

Jeff Silverman — President of Global Retail, Steve Madden

انٹیگریشن

منٹوں میں انٹیگریٹ کریں، ہمیشہ کے لیے جدت اپنائیں

طاقتور REST اور GraphQL APIs سے لے کر Shopify Plus Certified Apps تک، آپ پلیٹ فارم کی صلاحیتوں کو باآسانی انٹیگریٹ کر کے بڑھا سکتے ہیں تاکہ اپنی مخصوص ضروریات کو پورا کر سکیں۔

پارٹنرز اور سپورٹ

جب بھی آپ کو ضرورت ہو، ماہرین کا مشورہ حاضر ہے

  • آپ کے لیے دنیا کا بہترین کامرس پلیٹ فارم بنانے کے لیے وقف 2,000 سے زائد انجینئرز
  • آپ کی مائیگریشن، لانچ، اور جاری حکمت عملی و کامیابی میں رہنمائی کے لیے دوسری طرف حقیقی ماہرین موجود ہیں
  • 24/7 ترجیحی گلوبل ٹیکنیکل سپورٹ
  • ایوارڈ یافتہ Shopify Plus سرٹیفائیڈ ایپس اور پارٹنرز

Shopify Plus مارکیٹ کا سب سے مقبول کامرس پلیٹ فارم ہے۔ جانیے کیوں۔