Shopify Plus کی قیمتیں
تیزی سے ترقی کرنے والے کاروباروں کے لیے بے مثال ویلیو
Shopify کے طاقتور ترین کنورژن ٹول کے ساتھ اپنی آن لائن، ریٹیل، اور B2B ترقی کو تیز کریں۔ اس کا مطلب ہے آپ کی شرائط پر، آپ کے کاروبار میں سرمایہ کاری کے لیے زیادہ ریونیو۔
مدت کے اختیارات
مسابقتی ریٹ کے ساتھ اپنی ترقی میں سرمایہ کاری کریں
خصوصی فیچر، جدید کنورژن ٹول، اور Shopify پر سب سے کم ٹرانزیکشن فیس*—یہ سب آپ کے پلان کا حصہ ہیں۔
*ٹرانزیکشن فیس اور کریڈٹ کارڈ کے ریٹ ہر خطے کے لحاظ سے مختلف ہوتے ہیں۔
1 سالہ مدت
3 سالہ مدت
شروع از $2,500
$2,300
USD/مہینہ
یا زیادہ پیچیدہ کاروباری ڈھانچوں کے لیے متغیر پلیٹ فارم فیس
Shopify کے خصوصی فیچر
بلٹ ان ٹول کے ساتھ آن لائن، ریٹیل اور B2B پر سیلز کے نئے مواقع کھولیں
B2B on Shopify
بلٹ ان B2B ٹول کی مدد سے اپنا ہول سیل اور ڈائریکٹ ٹو کنزیومر کاروبار ایک ہی جگہ سے چلائیں۔
ہیڈ لیس کامرس
اپنی پسندیدہ ٹیکنالوجی اور Shopify APIs کا استعمال کرتے ہوئے، کسی بھی DTC یا B2B کامرس کے تجربے کو حقیقت کا روپ دیں۔
Shopify POS Pro
ہموار ملٹی سٹور سیلنگ کے لیے بنائے گئے پوائنٹ آف سیل پلیٹ فارم کے ذریعے بغیر کسی حد کے فروخت کریں۔
چیک آؤٹ کسٹمائزیشنز
دنیا کی بہترین کارکردگی والے چیک آؤٹ کو پرسنلائز کریں، بشمول Shop Pay اور ادائیگی کے صفحات۔
ShopifyQL Notebooks
ایک ذہین کوئری لینگویج کے ساتھ اپنے کامرس ڈیٹا کو بہتر انداز میں دیکھیں اور اس کا تجزیہ کریں۔
Shopify Functions
اپنی ایپ کے ذریعے یا بیک اینڈ لاجک کو بڑھا کر منفرد کامرس کے تجربات کے ساتھ نمایاں ہوں۔
Managed Markets
طاقتور لوکلائزیشن فیچر کے سوٹ کے ساتھ سرحد پار سیلز کو آسان بنائیں اور بین الاقوامی سطح پر ترقی کریں۔
کفایتی کارکردگی
کامرس فرسٹ سسٹم کے ساتھ مجموعی لاگت کم کریں
کسی عام سافٹ ویئر کو کامرس کے لیے کارآمد بنانے پر وسائل کیوں ضائع کریں؟ جدت کے لیے بنائے گئے پلیٹ فارم کے ساتھ اسمارٹ سرمایہ کاری کریں، تاکہ آپ اپنی ڈیولپمنٹ ٹیم اور مہم کے ڈالر سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔
- سب کچھ ایک ہی کامرس آپریٹنگ سسٹم میں مربوط کریں
- دنیا کے بہترین کارکردگی والے پلیٹ فارم کو کسٹمائز کریں
- اضافی اخراجات کے بغیر ریونیو کے نئے ذرائع کھولیں
- اپنے وسائل وہاں لگائیں جہاں سے آپ کو سب سے زیادہ منافع حاصل ہو
کامرس پر 100% توجہ
لاکھوں عالمی برانڈ اور پارٹنر کا بھروسہ
دنیا کے سب سے وسیع پلیٹ فارم پر اپنا اگلا بڑا آئیڈیا تعمیر کریں۔ آپ کے برانڈ کو مستقبل کے لیے محفوظ بنانے کے لیے ہماری مسلسل R&D سرمایہ کاری کی پشت پناہی کے ساتھ۔
مسلسل جدت
2020 سے ہر 6 ماہ بعد 100 سے زیادہ پروڈکٹ اپ ڈیٹ، اور یہ سلسلہ یونہی جاری ہے
لوڈ ٹیسٹ شدہ چیک آؤٹ
لا محدود بینڈوتھ، ٹرانزیکشن اور SKU کے ساتھ فی منٹ 10 ہزار سے زیادہ چیک آؤٹ
99.99% اپ ٹائم
سال کے سب سے بڑے سیلز ایونٹس کے دوران دنیا بھر میں Shopify پر اوسطاً
4.5K انجینئر
وہ انفراسٹرکچر اور کامرس فیچر تیار کر رہے ہیں جن کی آپ کو ضرورت ہے، آپ کی ضرورت پڑنے سے پہلے
ترقی میں مہارت
خصوصی پارٹنر اور خدمات کے ساتھ مزید کسٹمائز کریں
Shopify Partners اور ایپ
صنعت کے ماہرین پر مشتمل ایک وسیع پارٹنر ایکو سسٹم اور فعال تھرڈ پارٹی ایپ کی متحرک کمیونٹی کے ساتھ جدت لائیں، مائیگریٹ کریں اور تیزی سے ترقی کریں۔
پریمیئر سسٹم انٹیگریٹر
ڈیولپمنٹ، ڈپلائمنٹ یا مائیگریشن کے لیے IBM, Accenture, EY, Cognizant, Deloitte, KPMG, اور WPP جیسے انڈسٹری کے بہترین سسٹم انٹیگریٹر سے رابطہ کریں۔
پروفیشنل خدمات
ڈیٹا مائیگریشن اور لانچ سپورٹ سمیت سب سے پیچیدہ پراجیکٹس کو تیز کرنے کے لیے عملی ڈیزائن اور ڈیولپمنٹ کی خدمات حاصل کریں۔
کمیونٹی وسائل
Shopify Plus Academy اور Shopify Community فورمز جیسے آن لائن وسائل کے ساتھ مسلسل 24/7 ترجیحی سپورٹ حاصل کریں۔