

ایسے نتائج جنہیں بورڈ نظرانداز نہ کر سکے
تک
36%
.
33%
.
20%
.
300+
کنورژن اتنی زیادہ کہ یہ تقریباً چیٹنگ محسوس ہو

AI چیٹ میں فروخت کریں
Agentic Storefronts کے ذریعے خریداروں کو معروف AI پلیٹ فارم پر پروڈکٹ تلاش کرنے اور تیزی سے چیک آؤٹ کرنے کی سہولت دیں۔
بلٹ ان AI کے ساتھ زیادہ تیزی سے آگے بڑھیں
Shopify کے بلٹ ان AI اسسٹنٹ Sidekick کے ساتھ سیکنڈوں میں ڈیٹا کا تجزیہ کریں، مواد بنائیں، اور کوڈ تیار کریں۔
صرف Shopify پر، خریداری کا پختہ ارادہ رکھنے والے 250 ملین سے زائد خریدار
Shop Pay کے ون ٹیپ چیک آؤٹ کے ساتھ خریداروں کو فوری طور پر کسٹمرز میں تبدیل کریں، اور اپنا پلیٹ فارم تبدیل کیے بغیر اسے تیزی سے شامل کریں۔
لاگت کم کریں، اپنے مقاصد نہیں
Shopify کی ملکیت کی کل لاگت (TCO) اوسطاً 33% بہتر ہے، تاکہ آپ اپنی بچت کو کاروبار کی ترقی پر لگا سکیں۔2
پلک جھپکتے ہی آپ کی سائٹ لوڈ ہو جائے
Shopify کی سائٹ دیگر پلیٹ فارم کے سٹور کے مقابلے میں 2.4 گنا تک، اور اوسطاً 1.8 گنا زیادہ تیزی سے لوڈ ہوتی ہے۔ سائٹ کی سپیڈ میں 0.5s کی بہتری بھی کنورژن میں اضافہ کر سکتی ہے۔4
اس سے 1.4 گنا تیز:
BigCommerceاس سے 1.5 گنا تیز:
Salesforceاس سے 2.4 گنا تیز:
WooCommerceتیزی سے مائیگریٹ کریں، اور زیادہ تیزی سے ترقی کریں
EY کی تحقیق سے ثابت ہوتا ہے کہ حریفوں کے مقابلے میں Shopify کی امپلی مینٹیشن 20% تیز ہے۔3

چھوٹی شروعات کریں یا بڑا قدم اٹھائیں. دونوں صورتوں میں، تیزی سے آگے بڑھیں.

اپنا پلیٹ فارم برقرار رکھیں۔ Shop Pay شامل کریں۔ زیادہ کنورژنز حاصل کریں۔ یہ سب رفتار کو کم کیے بغیر۔
Shop Pay دریافت کریںایسا پلیٹ فارم منتخب کریں جس نے عالمی کامرس میں $1.7T+ کی پروسیسنگ کی ہے5

زیادہ کنورژن، بہتر ریٹینشن اور خریداری کے یادگار تجربات بنانے کے لیے ہر ممکن آن لائن چینل پر فروخت کریں۔
B2C دریافت کریں
وہ پلیٹ فارم منتخب کریں جو دنیا کا AI کامرس انفراسٹرکچر بنا رہا ہے
Universal Commerce Protocol دراصل Shopify اور Google کا ایک اوپن سٹینڈرڈ ہے جو آپ کے کیٹلاگ اور چیک آؤٹ کو AI ایجنٹ کی ہر نئی لہر کے ساتھ کام کرنے کے قابل بناتا ہے۔
اپنی اگلی سہ ماہی کو یادگار بنائیں
کیٹیگری لیڈرز کے لیے، چاہے کیٹیگری کوئی بھی ہو

Tecovas

Mejuri

ALDO

EVEREVE

Tuckernuck

Gymshark

Boden

Spanx

Aviator Nation

Everlane

Tecovas

Mejuri

ALDO

EVEREVE

Tuckernuck

Gymshark

Boden

Spanx

Aviator Nation

Everlane

Tecovas

Mejuri

ALDO

EVEREVE

Tuckernuck

Gymshark

Boden

Spanx

Aviator Nation

Everlane

Tecovas

Mejuri

ALDO

EVEREVE

Tuckernuck

Gymshark

Boden

Spanx

Aviator Nation

Everlane
باہمت برانڈ مزید نمایاں کیسے بنتے ہیں
لیڈرز ہی لیڈرز کو پہچانتے ہیں
ایسے پارٹنر جو آپ کو سب سے پہلے منزل تک پہنچائیں
سروس پارٹنر
سرٹیفائیڈ ٹیکنالوجی پارٹنر
زیادہ ترقی. کم خرچ. کوئی سمجھوتہ نہیں.
1 اپریل 2023 میں ایک بڑی عالمی مینجمنٹ کنسلٹنگ فرم کے ساتھ مکمل ہونے والی ایک تحقیق پر مبنی۔
2 تمام ویلیوز اوسط ہیں۔ یہ ڈیٹا اس ریسرچ کے مطابق ہے جو Shopify نے کروائی، اور شمالی امریکہ میں بڑے پلیٹ فارمز پر TCO کا مطالعہ کرنے کے لیے نومبر 2023 سے فروری 2024 کے درمیان ایک معروف آزاد کنسلٹنگ فرم نے مکمل کی۔
3 یہ ڈیٹا Shopify کی ہدایت پر کی گئی اور EY (اکتوبر 2025) کی شائع کردہ ریسرچ سے لیا گیا ہے۔ تمام ویلیوز اوسط ہیں۔ یہ ڈیٹا اہم عالمی مارکیٹوں اور سات حریف سیٹ کی 300+ تنظیموں کے سروے پر مبنی ہے، جن کا GMV $50 سے $500M+ کے درمیان ہے اور جنہوں نے پچھلے تین سالوں میں پلیٹ فارم مائیگریٹ کیا ہے۔ یہ ڈیٹا مئی 2022 سے جون 2025 تک کا ہے۔
4 سائٹ سپیڈ کا ڈیٹا تقریباً 200,000 عوامی طور پر دستیاب ڈیٹا پوائنٹ سے حاصل کیا گیا ہے۔ مزید معلومات کے لیے مکمل بلاگ پوسٹ پڑھیں۔
5 Shopify کے آغاز سے لے کر اب تک کا مجموعی Shopify GMV۔
Gartner، Magic Quadrant for Digital Commerce، آدتیہ واسودیون، اینٹ ڈفن، اور دیگر، 3 نومبر 2025
Gartner، Critical Capabilities for Digital Commerce، سینڈی شین، آدتیہ واسودیون، اور دیگر، 3 نومبر 2025
GARTNER امریکہ اور بین الاقوامی سطح پر Gartner, Inc. اور/یا اس کے منسلک اداروں کا ایک رجسٹرڈ ٹریڈ مارک اور سروس مارک ہے، اور MAGIC QUADRANT، Gartner, Inc. اور/یا اس کے منسلک اداروں کا ایک رجسٹرڈ ٹریڈ مارک ہے اور انہیں یہاں اجازت کے ساتھ استعمال کیا گیا ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
Gartner اپنی تحقیقی اشاعتوں میں بیان کردہ کسی بھی وینڈر، پروڈکٹ یا سروس کی توثیق نہیں کرتا ہے، اور نہ ہی ٹیکنالوجی صارفین کو یہ مشورہ دیتا ہے کہ وہ صرف اعلیٰ ترین ریٹنگ یا دیگر درجہ بندی والے وینڈر کو منتخب کریں۔ Gartner کی تحقیقی اشاعتیں Gartner کے تحقیقی ادارے کی آراء پر مشتمل ہوتی ہیں اور انہیں حقائق پر مبنی بیانات نہیں سمجھا جانا چاہیے۔ Gartner اس تحقیق کے حوالے سے تمام صریح یا مضمر وارنٹی، بشمول قابلِ فروخت ہونے یا کسی خاص مقصد کے لیے موزوں ہونے کی کسی بھی وارنٹی سے دستبردار ہوتا ہے۔




