Agentic Storefronts

AI شاپنگ کا دور آ گیا ہے.
فروخت شروع کریں.

AI چیٹ کے ذریعے نئے خریداروں تک رسائی حاصل کریں، اور Shopify کی مدد سے سب کچھ ایک ہی جگہ سے مینیج کریں۔
  • OpenAI
  • Google
  • Microsoft

ڈسکوری سے لے کر چیک آؤٹ تک،
Shopify سب کچھ سنبھالتا ہے.

براہِ راست چیٹ میں فروخت کریں

Agentic Storefronts کی مدد سے، آپ کی پروڈکٹ فوری طور پر ChatGPT، Gemini، اور دیگر پلیٹ فارمز پر نظر آتی ہے۔ خریدار چیٹ سے باہر جائے بغیر پروڈکٹ تلاش کرتے اور خریدتے ہیں۔

بنیادی طور پر AI کے لیے تیار

Shopify Catalog آپ کے پروڈکٹ ڈیٹا کو خودکار طور پر اس طرح ترتیب دیتا ہے کہ AI باآسانی آپ کی پروڈکٹ تلاش کر کے سامنے لا سکے۔ خریداروں کو بالکل درست اور ریئل ٹائم نتائج ملتے ہیں۔

دنیا کا بہترین چیک آؤٹ

سیلز Shopify Checkout کے ذریعے مکمل ہوتی ہیں، جس پر امریکی ای کامرس کا 14% حصہ انحصار کرتا ہے۔ یہ تیز، لچکدار اور محفوظ ہے، اور آپ کے پیمنٹ پروسیسر کے ساتھ باآسانی کام کرتا ہے۔

آپ کے کسٹمر. آپ کا ڈیٹا.

آرڈر براہِ راست آپ کے Shopify ایڈمن میں آتے ہیں۔ کسٹمر کے ساتھ تعلق مکمل طور پر آپ کے کنٹرول میں ہوتا ہے اور آپ خود فیصلہ کرتے ہیں کہ پروڈکٹ کا ڈیٹا کہاں شیئر کیا جائے۔

Agentic Storefronts کی کارکردگی

آپ کی تمام AI شاپنگ ایک ہی جگہ پر

تمام AI چینل پر اپنی کارکردگی کو سمجھیں اور مینج کریں۔ اپنے Shopify ایڈمن سے فروخت، سیشن، آرڈر، اور کنورژن سب ایک ہی جگہ دیکھیں۔

براہِ راست سورس سے بالکل درست ڈیٹا

Shopify Catalog اور Knowledge Base آپ کے سٹور سے آپ کے تصدیق شدہ پراڈکٹ اور برانڈ کے ڈیٹا کو سامنے لاتے ہیں۔

انسائٹ کو ایکشن میں بدلیں

دیکھیں کہ خریدار کیا تلاش کر رہے ہیں، آپ کہاں رینک کر رہے ہیں، اور بہتری لانے کے لیے اہم سگنل حاصل کریں۔

کیا آپ AI کے ذریعے فروخت کے لیے تیار ہیں؟
Shopify کے ساتھ، آپ بالکل تیار ہیں.

اہل سٹور کے لیے Agentic Storefronts خودکار طور پر ایکٹو ہو جاتا ہے۔ شرائط لاگو ہیں۔