




Shopify ای کامرس ویب سائٹ بلڈر
وژن آپ کا، کینوس ہمارا
Shopify کے ویب سائٹ بلڈر کے ساتھ ایک شاندار اسٹور بنائیں، جو آسان ایڈیٹنگ اور منفرد آئیڈیاز کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
AI کے ساتھ کسٹم ویب سائٹ بنائیں
کامرس کے لیے ہماری بلٹ ان، AI سے چلنے والی فعالیت کے ساتھ ایک پرسنلائزڈ سٹور فرنٹ تیار کریں۔
یا حسب ضرورت بنائے جانے والے ٹیمپلیٹ سے شروع کریں
اپنی پہچان بنائیں، کسی کوڈ کی ضرورت نہیں

ڈریگ اور ڈراپ کے ساتھ بنائیں
قابل ترمیم سیکشنز کی مدد سے باآسانی نئے صفحات بنائیں یا اپنے لے آؤٹ کو تبدیل کریں۔ سائٹ آپ کی، اصول بھی آپ کے۔

اپنا سٹائل دکھائیں
اپنی پوری سائٹ کو ایک مستقل اور شاندار لُک دینے کے لیے قابل ترمیم تھیم سیٹنگز کی مدد سے فونٹس، رنگ اور سٹائلز تبدیل کریں۔

پراڈکٹ کی تصاویر کو شاندار بنائیں
AI سے چلنے والی امیج ایڈیٹنگ کے ذریعے اپنی پراڈکٹ کی تصاویر کو بہتر بنائیں۔ اس کے لیے کسی ڈیزائن کی مہارت درکار نہیں۔

AI کی مدد سے اپنے برانڈ کی کہانی سنائیں
فوری طور پر سٹور کی ہیڈ لائن، پروڈکٹ کی تفصیلات، چیٹ کے جوابات، اور بلاگ پوسٹ تیار کریں—یہ سب Sidekick کی تھوڑی سی مدد سے ممکن ہے۔
مارکیٹنگ اور SEO ٹولز کے ذریعے نمایاں مقام حاصل کریں

انٹیگریٹڈ SEO کنٹرولز
سرچ کے نتائج میں اپنے برانڈ کو نمایاں کرنے کے لیے خودکار طور پر تیار کردہ ٹائٹل ٹیگز، میٹا ڈسکرپشنز، اور سائٹ میپ کا فائدہ اٹھائیں۔

بلٹ ان بلاگنگ
اپنی آڈینس کو متوجہ رکھنے کے لیے مواد شائع کریں، اس کا نظم کریں، اور اسے کسٹمائز کریں۔

کسٹم ڈومین کی سپورٹ
ایک ڈومین تلاش کریں اور اسے براہ راست اپنے Shopify Admin میں کلیم کریں۔

آغاز سے ہی موبائل کے لیے تیار
Shopify کے آن لائن سٹور ایڈیٹر میں ریسپانسیو ڈیزائننگ ڈیفالٹ فیچر ہے، تاکہ آپ کی سائٹ ہر بار اور ہر ڈیوائس پر بہترین نظر آئے۔
ہر سائٹ پہلے دن سے ہی بزنس کے لیے تیار ہے

بے مثال چیک آؤٹ

مفت، قابل اعتماد ہوسٹنگ

بطور ڈیفالٹ محفوظ
اس کے لیے 13,000 سے زیادہ ایپس موجود ہیں
جب بلٹ ان فیچرز کافی نہ ہوں، تو ویب سائٹ بنانے کے تجربے کے ہر پہلو کو بہتر کرنے کے لیے Shopify App Store کا رخ کریں۔
پیج بلڈنگ
بلٹ ان فیچرز سے ہٹ کر صفحات بنائیں اور ان میں ترمیم کریں
تصاویر اور میڈیا
آڈیو، ویڈیو اور دیگر ویژول ٹولز کے ساتھ اپنی سائٹ کو مزید پرکشش بنائیں
مواد
اپنے بلاگز، میٹا فیلڈز اور پراڈکٹ کے مواد کو اپ گریڈ کریں
ڈیجیٹل پراڈکٹس
میوزک، ویڈیوز، سافٹ ویئر، آن لائن کورسز اور مزید بہت کچھ آفر کریں
لوکلائزیشن
متعدد زبانوں اور کرنسیز کے ساتھ عالمی آڈینس تک رسائی حاصل کریں
سرچ اور نیویگیشن
وزٹرز کو اپنی مطلوبہ چیز تلاش کرنے میں مدد کریں، چاہے وہ کسی بھی طریقے سے ڈھونڈنا چاہیں
لائلٹی پروگرامز
پوائنٹس اور مراعات دے کر کسٹمرز کو دوبارہ آنے پر راغب کریں
کسٹمر کے ریویوز
ریویوز اور ریٹنگز کے ذریعے مزید لوگوں کو خریداری کی ترغیب دیں
آپٹیمائزیشن اور SEO
ٹریفک بڑھانے کے لیے اپنی سائٹ کو تیز تر اور باآسانی قابل رسائی بنائیں
مفت میں بنانا شروع کریں
3 دن کے مفت ٹرائل کے ساتھ شروعات کریں، اور پھر $1 میں 3 مہینوں کا فائدہ اٹھائیں۔
شروعات کریں



























