بزنس شروع کر رہے ہیں؟
آپ کو ہماری مکمل سپورٹ حاصل ہے۔

Sidekick میسکوٹ اور چیٹ انٹرفیس جس میں مثال کے طور پر پرامپٹس اور اس کے نتیجے میں بننے والا کسٹم سٹور ڈیزائن دکھایا گیا ہےSidekick میسکوٹ اور چیٹ انٹرفیس جس میں مثال کے طور پر پرامپٹس اور اس کے نتیجے میں بننے والا کسٹم سٹور ڈیزائن دکھایا گیا ہے

Sidekick سے ملیں۔
ایک ہی ٹول میں
آپ کی مکمل لانچ ٹیم۔

Sidekick ڈیزائنر پرسونہ جو صارف کی تفصیلات کی بنیاد پر کسٹم FLORA فلاور سٹور بنا رہا ہے
ڈیزائنر

اپنے سٹور کے آئیڈیا کو ایک شاندار ڈیزائن میں بدلیں۔

Sidekick فوٹو ایڈیٹر پرسونہ جو صارف کی تفصیلات کی بنیاد پر فلورل Market Coat کا پروفیشنل پراڈکٹ شاٹ بنا رہا ہے
فوٹو ایڈیٹر

اپنے فون کی تصاویر کو سٹوڈیو شاٹس میں اپ گریڈ کریں۔

Sidekick رائٹر پرسونہ جو صارف کی درخواست پر فلورل Market Coat کے لیے پراڈکٹ ڈسکرپشن لکھ رہا ہے
رائٹر

بہترین پراڈکٹ کاپی کے ذریعے خریداروں کی توجہ حاصل کریں۔

Sidekick ٹیک سپورٹ پرسونہ جو صارف کی درخواست پر سٹور کے سیٹ اپ اور کنفیگریشن میں رہنمائی کر رہا ہے
ٹیک سپورٹ

اپنی ڈومین کو محفوظ کریں اور سیلز کے لیے سیٹ اپ مکمل کریں۔

Sidekick مارکیٹر پرسونہ جو صارف کی درخواست پر FLORA سٹور کے لیے سوشل میڈیا اور مارکیٹنگ کا مواد تیار کر رہا ہے
مارکیٹر

اپنا سٹور لانچ کریں اور سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کریں۔

مفت میں شروع کریں

مفت میں شروع کریں، پھر $1/ماہ کے حساب سے 3 مہینے حاصل کریں

شروعات کرنے کے لیے مقبول پرامپٹس

  • /پراڈکٹ کی تفصیلات

    میرے لیے SEO کے لحاظ سے پراڈکٹ ڈسکرپشن لکھیں

  • /پرائسنگ سٹریٹجی

    میری پرائسنگ کا تجزیہ کریں اور سیلز بڑھانے کے طریقے تلاش کریں

  • /سوشل پوسٹس

    میری پراڈکٹس کے لیے سوشل میڈیا مواد تیار کریں

  • /ہفتہ وار سمری

    مجھے ہفتہ وار پرفارمنس کی سمری دیں

  • /ڈسکاؤنٹ کوڈ

    ڈسکاؤنٹس اور آفرز کا سیٹ اپ کرنے میں میری مدد کریں

  • /ای میل کیمپین

    ایک موثر ای میل مارکیٹنگ کیمپین بنائیں

  • /کم سٹاک کا الرٹ

    اس بات کو یقینی بنائیں کہ میری انوینٹری کبھی ختم نہ ہو

  • /کلیکشنز بنائیں

    میری پراڈکٹس کو سمارٹ کلیکشنز میں منظم کریں

  • /مارکیٹنگ مکس

    ہر چینل کے لحاظ سے میرا ایڈ سپینڈ آپٹیمائز کرنے میں مدد کریں

  • /شپنگ آڈٹ

    میری شپنگ کی کنفیگریشنز کا آڈٹ کریں

Sidekick تیار ہے۔ تو آئیے شروع کریں!

آپ بس بتائیں اور Sidekick آپ کی سیلنگ شروع کروا دے گا۔

سوالات؟

کیا Sidekick استعمال کرنے کی کوئی فیس ہے؟

جی نہیں۔ Sidekick آپ کے Shopify پلان میں شامل ہے۔ فیچرز اور استعمال کی حدیں ہر پلان کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہیں۔

Sidekick میں یوزر پرمیشنز کیسے کام کرتی ہیں؟

سٹاف کا ہر ممبر اپنی ایڈمن پرمیشنز کے لحاظ سے Sidekick استعمال کر سکتا ہے۔ یہ ایکسیس کنٹرولز کو برقرار رکھتا ہے، تاکہ ٹیم ممبرز صرف اسی ڈیٹا اور فیچرز تک رسائی حاصل کریں جن کی انہیں اجازت ہے۔

کون سی چیز Sidekick کو دیگر AI ٹولز سے مختلف بناتی ہے؟

Sidekick آپ کے بزنس کو سمجھتا ہے۔ اسے آپ کے Shopify ڈیٹا تک براہ راست رسائی حاصل ہے، یہ کامرس ورک فلو کو سمجھتا ہے، اور آپ کے ایڈمن میں ایکشن لیتا ہے۔ عام AI ٹولز آپ کے سٹور کو نہیں دیکھ سکتے اور نہ ہی آپ کے لیے ٹاسک مکمل کر سکتے ہیں۔

کیا میں Sidekick کو مختلف زبانوں میں استعمال کر سکتا ہوں؟

جی ہاں۔ Sidekick آپ کے سٹور کی لینگویج سیٹنگز کے مطابق خود کو ڈھال لیتا ہے اور کئی زبانوں میں آپ کی مدد کر سکتا ہے۔ جس زبان میں آپ کو آسانی ہو اسی میں سوالات پوچھیں۔

میں Sidekick کے ساتھ شروعات کیسے کروں؟

اپنا Shopify ایڈمن کھولیں اور پرپل گلاسز کے آئیکن پر کلک کریں۔ بس اتنا ہی۔ نہ کوئی سیٹ اپ، نہ کوئی کنفیگریشن۔ بس اپنے بزنس کے بارے میں سوالات پوچھنا شروع کریں اور Sidekick آپ کی مدد کرے گا۔