بہترین ڈومین کے ساتھ اپنا سٹور بنائیں
اسے وہیں سے رجسٹر کریں، ہوسٹ کریں اور مینیج کریں جہاں سے آپ اپنا کاروبار چلاتے ہیں۔
طاقتور آن لائن سٹور
فوری ڈومین کنفیگریشن
کسی تکنیکی سیٹ اپ کی ضرورت نہیں
مفت، لامحدود ہوسٹنگ
آپ کا ڈومین، کاروبار کے لیے تیار ہے

منٹوں میں آن لائن آئیں
انٹرنیٹ پر اپنی جگہ کو اپنے ڈومین کی طرح منفرد بنائیں۔ سینکڑوں تھیمز میں سے انتخاب کریں یا AI کے جادو سے ڈیزائن کریں۔

فوری طور پر اپنے سٹور فرنٹ پر ڈائریکٹ کریں
مینوئل DNS کنفیگریشن کو چھوڑیں۔ Shopify کے ذریعے خریدے گئے ڈومین خودکار طور پر آپ کے سٹور سے کنیکٹ ہو جاتے ہیں۔

کوئی سائٹ وزٹ مس نہ کریں
ہر Shopify پلان میں قابل بھروسہ، لامحدود ویب ہوسٹنگ شامل ہے۔

قریب و دور ہر جگہ ترقی کریں
فی سٹور 20 تک ڈومین شامل اور مینیج کر کے مقامی اعتبار قائم کریں۔

کلک کو کیش میں بدلیں
ہر Shopify سائٹ میں محفوظ پیمنٹ پروسیسنگ بلٹ اِن آتی ہے۔
نام رکھیں، کلیم کریں، مینیج کریں. سب کچھ ایک ہی جگہ پر.
سیٹنگ اور کنٹرول
اپنے Shopify admin سے DNS، CNAME اور A Records کنفیگر کریں۔
ری ڈائریکٹ
لنک کو یکجا کرنے اور SEO کو بہتر بنانے کے لیے URL ری ڈائریکٹ سیٹ اپ کریں۔
کنکشن
اپنے تھرڈ پارٹی ڈومین کو چند کلکس میں اپنے Shopify سٹور سے منسلک کریں۔
ٹرانسفر
سب کچھ Shopify کے اندر مینیج کرنے کے لیے تھرڈ پارٹی ڈومینز مائیگریٹ کریں۔
تجدید
خودکار، پریشانی سے پاک تجدید کے ساتھ اپنے ڈومین کو ایکٹو رکھیں۔
ای میل فارورڈنگ
کسٹم ڈومین ای میل فارورڈنگ ایڈریس آسانی سے سیٹ اپ کریں۔
محفوظ ڈومین کے ساتھ بے فکر ہو جائیں
مفت، خودکار SSL سرٹیفکیٹ۔ کوئی انکرپشن خریدنے کی ضرورت نہیں۔
WHOIS پرائیویسی پروٹیکشن۔ اہل ایکسٹینشنز کے ساتھ شامل ہے.
24/7 سپورٹ۔ چیٹ کریں، کال کریں، گائیڈز پڑھیں یا ویڈیوز دیکھیں۔
امکانات کی دنیا سے جڑیں

ہائی رینک کریں
اپنے کسٹم ڈومین اور Shopify کے بلٹ اِن SEO فیچرز کے ذریعے سرچ انجنز کو دکھائیں کہ آپ اپنے کاروبار کے بارے میں سنجیدہ ہیں۔

کاروباری اعتبار قائم کریں
ایک کسٹم ڈومین آپ کو ایک پروفیشنل آن لائن موجودگی کے ساتھ انٹرنیٹ پر اپنی جگہ بنانے کی سہولت دیتا ہے، جس سے کسٹمر بار بار واپس آتے ہیں۔

درست ڈومین ایکسٹینشن کے ساتھ نمایاں ہوں
کسی مخصوص آڈینس کو ٹارگٹ کرنے، اپنا مقام بنانے، یا مقامی انداز کے ساتھ عالمی مارکیٹ میں پھیلنے کے لیے سینکڑوں TLDs میں سے انتخاب کریں۔
شروع سے آخر تک کام آنے والے مفت ٹول

AI ویب سائٹ بلڈر
کامرس کے لیے ہماری AI-powered فعالیت کا استعمال کرتے ہوئے ایک کسٹم سٹور فرنٹ بنائیں۔

لوگو میکر
ہمارے آسان لوگو ڈیزائن ٹول کی مدد سے ایک ایسا پروفیشنل لوگو تیار کریں جو آپ کے برانڈ کی نمائندگی کرے۔

بزنس نیم جنریٹر
بہترین کاروباری نام تلاش کرنے اور سیکنڈوں میں اس کے لیے ڈومین کلیم کرنے کے لیے AI کا استعمال کریں۔
اکثر پوچھے گئے سوالات

کسٹم ڈومین خریدنے کے لیے ابھی تیار نہیں ہیں؟
ایک مفت Shopify-برانڈڈ سب ڈومین کے ساتھ اپنا سٹور بنانا شروع کریں اور کسٹم ڈومین کا فیصلہ بعد میں کریں۔