Shopify ڈسکاؤنٹس

ڈسکاؤنٹس کی طاقت سے سیلز اور کارٹ سائز میں اضافہ کریں

Shopify کے ساتھ پروموشنز لانچ کر کے نئے کسٹمرز کو راغب کریں اور ریپیٹ بزنس کو فروغ دیں

کیا آپ کا Shopify سٹور نہیں ہے؟ ابھی بنائیں.

خریداروں کو کنورٹ کریں

فوری استعمال کے لیے دستیاب چار ڈسکاؤنٹ آپشنز کے ساتھ، اپنے کسٹمرز کو ڈسکاؤنٹس کی مدد سے مزید خریداری کرنے کی ترغیب دیں۔

اپنی پروموشنز کو وسعت دیں

مزید ڈسکاؤنٹ اقسام کی ضرورت ہے؟ اپنی پروموشنل حکمت عملی کو سپورٹ کرنے کے لیے Shopify App Store سے کوئی ڈسکاؤنٹ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

اپنے بزنس کو سکیل کریں

منفرد ڈسکاؤنٹس پر مشتمل ٹارگٹڈ پروموشنز کے ذریعے لاکھوں کسٹمرز تک پہنچنے کے لیے کسٹمر سیگمنٹیشن کا استعمال کریں۔

ڈسکاؤنٹس بنائیں۔ زیادہ سیلز کریں۔

ایسی شاندار پروموشنز بنانا جو کسٹمرز کو مزید خریداری کی ترغیب دیں، اب پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہے۔

بنائیں اور یکجا کریں

آٹومیٹک ڈسکاؤنٹس اور ڈسکاؤنٹ کوڈز آفر کریں، جن میں فیصد یا مقررہ رقم کی چھوٹ، فری شپنگ، یا کسی ایپ کے ذریعے نیا ڈسکاؤنٹ شامل ہو۔ ڈسکاؤنٹس کو یکجا کریں اور اپنے کسٹمرز کے لیے مزید پرکشش آفرز بنائیں۔

کسٹمائز اور کنفیگر کریں

کسی پورے آرڈر، ایک یا زیادہ کلیکشنز، یا کسی ایک پراڈکٹ پر ڈسکاؤنٹ لاگو کریں۔ محدود مدت کی آفرز سمیت تمام ڈسکاؤنٹ اقسام کے لیے کم از کم ضروریات سیٹ، شیڈول اور کنفیگر کریں۔

پیمائش کریں اور بہتری لائیں

آپ کی تمام پروموشنز کو ٹریک کرنے والے طاقتور تجزیاتی ٹولز کے ذریعے، آپ کارکردگی کی نگرانی کر سکتے ہیں، سٹریٹجک تبدیلیاں کر سکتے ہیں، اور اپنی ڈسکاؤنٹ آفرز کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

کارکردگی کی نگرانی کریں اور کامیاب طریقوں کو فروغ دیں

ایک رپورٹ کی تصویر جو ڈسکاؤنٹ کا نام، ڈسکاؤنٹ کی قسم، آرڈرز، اور نیٹ سیلز جیسی فیلڈز کا استعمال کرتے ہوئے ڈسکاؤنٹ کی کارکردگی دکھاتی ہے۔

آسان رپورٹنگ

واضح طور پر سمجھیں کہ کیا کام کر رہا ہے اور کیا نہیں۔ ڈسکاؤنٹ، گراس سیلز، ریٹرنز، نیٹ سیلز، اور مزید کے لحاظ سے مکمل تفصیلات دیکھیں۔

ڈسکاؤنٹس شیئر کریں

شیئر کرنے کے قابل ڈسکاؤنٹ لنکس کا استعمال کرتے ہوئے خریداروں کو براہ راست پراڈکٹ پیج پر لائیں، جہاں چیک آؤٹ پر ڈسکاؤنٹس خودکار طور پر لاگو ہو جاتے ہیں۔

اضافی وسائل

ہیلپ سینٹر

ڈسکاؤنٹس کو عملی جامہ پہنانے کے بارے میں مزید جانیں۔

ہیلپ سینٹر وزٹ کریں 

آج ہی پروموشنز کے ساتھ اپنے بزنس کو فروغ دیں