سیگمنٹیشن

اپنی آڈینس کو بڑھانے کے لیے اسے سمجھیں

منفرد سیگمنٹ بنا کر اپنے کسٹمر کے بارے میں طاقتور انسائٹ دریافت کریں، پھر سیلز بڑھانے کے لیے پرسنلائزڈ کیمپین کے ذریعے ان تک رسائی حاصل کریں۔

کیا آپ کا اپنا Shopify سٹور نہیں ہے؟ 3 دن کے مفت ٹرائل کے ساتھ آغاز کریں۔

اپنے کسٹمر ڈیٹا پر کنٹرول حاصل کریں

اپنے ڈیٹا کو بہتر انداز میں سمجھیں اور اسی محفوظ پلیٹ فارم سے مفت میں اس پر عمل کریں، جسے آپ اپنا بزنس چلانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

لامحدود امکانات

لامحدود کسٹمر اور ٹیمپلیٹ کے بڑھتے ہوئے مجموعے کے ساتھ، اس بات کی کوئی حد نہیں ہے کہ آپ اپنے کسٹمر کو کس طرح گروپ کر سکتے ہیں۔

ڈائنیمک اپ ڈیٹس

جب آپ نئے کسٹمر شامل کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ ان کی تفصیلات تبدیل ہوتی ہیں، تو سیگمنٹ خودکار طور پر اپ ڈیٹ ہو جاتے ہیں۔

اعتماد پیدا کریں

مارکیٹنگ کی رضامندی حاصل کرنے اور GDPR اور CCPA جیسے پرائیویسی قوانین کی تعمیل کے لیے بلٹ ان ٹول کی مدد سے کسٹمر کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط بنائیں۔

سیگمنٹ کو کام میں لائیں

تیزی سے سیگمنٹیشن شروع کریں

استعمال میں آسان ٹیمپلیٹ کے ساتھ صرف دو کلکس میں سیگمنٹ بنائیں۔ ہمارا بڑھتا ہوا مجموعہ دریافت کریں، اور اپنے کسٹمر کے بارے میں سوچنے کے نئے طریقے تلاش کریں۔
Shopify Admin میں کسٹمر سیگمنٹ سیکشن کا ایڈیٹر مختلف سیگمنٹ کے لیے ٹیمپلیٹ دکھاتا ہے، جیسے کہ ہائی ویلیو کسٹمر کو مشغول کرنا اور سبسکرائبر کو پہلی بار کے کسٹمر میں کنورٹ کرنا۔ ایڈیٹر کے ارد گرد دائروں میں مختلف چہرے نمودار ہوتے ہیں، جو اس بات کو ظاہر کرتے ہیں کہ ہر سیگمنٹ کتنے مختلف لوگوں کی نمائندگی کرتا ہے۔

ہائی ویلیو کسٹمر کے ساتھ جڑیں

ایسے گروپس کو ڈسکاؤنٹ کی پیشکش کریں جن کے زیادہ خرچ کرنے کا امکان ہے، تاکہ ان کی کسٹمر لائف ٹائم ویلیو میں مزید اضافہ ہو۔

دوبارہ خریداری کرنے والوں سے دوبارہ جڑیں

ایسے کسٹمر کو ای میل اور SMS کیمپین بھیجیں جو پہلے انتہائی متحرک تھے، تاکہ وہ کچھ نیا دریافت کریں اور دوبارہ خریداری کریں۔

ترک شدہ چیک آؤٹ کو کنورٹ کریں

ایسے کسٹمر کے لیے انٹرایکشن کو آٹومیٹ کریں جنہوں نے کارٹ میں آئٹم محفوظ کیے لیکن چیک آؤٹ نہیں کیا، تاکہ انہیں خریداری کی یاد دہانی کروائی جا سکے۔

بالکل درست کسٹمر کو مشغول کریں

اپنے کسٹمر کے ڈیموگرافک اور رویے کے ڈیٹا پر مبنی فلٹر کے ساتھ ایسے سیگمنٹ بنائیں جو آپ کے مارکیٹنگ پلان کی طرح ہی ٹارگٹڈ ہوں۔

کسٹم ایٹریبیوٹ شامل کریں

اپنے کسٹمر پروفائل میں شامل کردہ منفرد میٹافیلڈ ڈیٹا کی بنیاد پر گروپ بنائیں۔

کسٹمر کے رویے سے سیکھیں

اپنی ای میل اور SMS سے متعلقہ ایکشن کے لحاظ سے ترتیب دیں، جیسے کہ کیا سبسکرائبر کو میسج موصول ہوا، اس پر کلک کیا، اور آرڈر پلیس کیا۔

مخصوص لوکیشن کو ہدف بنائیں

کسی مخصوص ملک، ریاست یا صوبے، یا عمومی لوکیشن میں موجود کسٹمر کے لحاظ سے سیگمنٹ بنائیں۔

معلوم کریں کہ کون کیا خرید رہا ہے

یہ سمجھنے کے لیے کہ کن کسٹمر نے کوئی خاص پروڈکٹ خریدی ہے، خریداری کے رویے کے لحاظ سے فلٹر کریں۔
Shopify admin مختلف سیگمنٹ کے لیے فلٹر دکھاتا ہے، جیسے لوکیشن، آرڈر کی تعداد، ای میل اور SMS سبسکرپشن کا سٹیٹس، اور خریدی گئی پروڈکٹ۔ پیلے رنگ کی قمیض پہنے ایک افریقی امریکی مرچنٹ کو لیپ ٹاپ پر ٹائپ کرتے ہوئے مؤثر طریقے سے کام کرتے دکھایا گیا ہے۔

زیادہ حکمت عملی سے سیگمنٹ بنانے کے لیے وسائل

Help Center

سیگمنٹ بنانے کے لیے فوری جوابات اور رہنمائی پر مبنی اقدامات تلاش کریں۔

Help Center وزٹ کریں 

Sidekick

قدرتی زبان کا استعمال کرتے ہوئے AI کے ساتھ کسٹمر سیگمنٹ بنائیں۔

مزید جانیں 

بلاگ

بلاگ پر سیگمنٹیشن کی جدید ترین حکمت عملیوں کے بارے میں جانیں۔

بلاگ پڑھیں 

کسٹمر سیگمنٹیشن کی مدد سے اپنے ڈیٹا کو مزید کارآمد اور اپنی مارکیٹنگ کو مزید سمارٹ بنائیں۔