3 دن مفت حاصل کریں اور پھر 3 مہینے کے لیے $1 ادا کریں۔
اپنی ای میل درج کر کے، آپ Shopify کی جانب سے مارکیٹنگ ای میل موصول کرنے سے اتفاق کرتے ہیں۔

موبائل پر Amazon Pay کے ساتھ Shopify چیک آؤٹ

چیک آؤٹ کو آسان بنائیں

کسٹمر کو اپنے Amazon اکاؤنٹ میں محفوظ پیمنٹ کی تفصیلات کا استعمال کرتے ہوئے آن لائن آرڈر کی تیز اور محفوظ ادائیگی کی سہولت دیں، اور اپنی کنورژن بڑھائیں۔
موبائل پر Amazon Pay کے ساتھ Shopify چیک آؤٹ

اپنے سٹور کے ساتھ باآسانی مربوط کریں

اپنی Shopify Payments کی سیٹنگز کے ذریعے صرف ایک کلک میں Amazon Pay کو فعال کریں۔

اپنے آرڈر ایک ہی جگہ پر مینیج کریں

اپنی Amazon Pay ٹرانزیکشن، ریفنڈ، اور رپورٹنگ، سب کچھ Shopify پر دیکھیں۔

اضافی فیس کے بغیر سیلز بڑھائیں

جب آپ Shopify Payments پر Amazon Pay استعمال کرتے ہیں تو کوئی اضافی ٹرانزیکشن فیس نہیں ہوتی1۔
Amazon Pay کے آپشن کے ساتھ Shopify Payments کی سیٹنگز

آج ہی اپنا 3 دن کا
مفت ٹرائل شروع کریں!

3 دن مفت حاصل کریں اور پھر 3 مہینے کے لیے $1 ادا کریں۔
اپنی ای میل درج کر کے، آپ Shopify کی جانب سے مارکیٹنگ ای میل موصول کرنے سے اتفاق کرتے ہیں۔