Shopify اور Amazon
آسان کسٹمائزیشن فیچرز اور جدید ترین سیلنگ ٹولز کے ساتھ، Shopify وہ واحد اینڈ-ٹو-اینڈ کامرس پلیٹ فارم ہے جس سے آپ اپنا بزنس بنا سکتے ہیں، اسے بڑھا سکتے ہیں اور چلا سکتے ہیں۔

Shopify استعمال کرنے والے ٹاپ برانڈز میں شامل ہوں.
اپنے برانڈ کو کسٹمائز کریں.
اپنے برانڈ کا مکمل کنٹرول حاصل کریں.
70 سے زیادہ نو-کوڈ تھیم میں سے انتخاب کریں یا اپنا تھیم بنائیں۔ اپنی ڈومین حاصل کریں اور سادہ اور استعمال میں آسان ٹولز کی مدد سے اپنے چیک آؤٹ، پروڈکٹ پیج اور بہت کچھ کو کسٹمائز کریں۔

ہر جگہ فروخت کریں.
بہترین کنورژن والے چیک آؤٹ کے ساتھ زیادہ فروخت کریں.
Shopify کا چیک آؤٹ اوسطاً کنورژن میں 15% اضافہ کرتا ہے، اور یہ ہر سٹور میں شامل ہوتا ہے۔ اسے ایکسپریس چیک آؤٹ، ڈسکاؤنٹ، گفٹ کارڈ، اور لوکل پک اپ اور ڈلیوری جیسے شاندار فیچرز سے لیس کریں جو کسٹمرز کو بے حد پسند ہیں۔

$1 میں فروخت شروع کریں
کریڈٹ میں $7,000 تک واپس کمائیں
آپ Shopify کی مارکیٹنگ ای میل موصول کرنے سے اتفاق کرتے ہیں۔
سمجھوتے کے بغیر وسعت دیں.
اپنے پاس زیادہ منافع رکھیں.
اپنے منافع پر سمجھوتہ کیے بغیر اپنے بزنس کو وسعت دیتے ہوئے زیادہ ریٹرن آن انویسٹمنٹ (ROI) حاصل کریں۔

ایسا Shopify پلان تلاش کریں جو آپ کے لیے بہترین ہو.
چاہے آپ کے ذہن میں ایک نیا آئیڈیا ہو جسے آپ آزمانا چاہتے ہیں یا آپ پوری دنیا میں فروخت کرنے کے لیے تیار ہوں، آپ کے لیے ایک بہترین Shopify پلان موجود ہے۔ پلان اور قیمتیں چیک کریں۔
مزید فیچرز حاصل کریں.
ایسی ٹیکنالوجی جو آپ کے ساتھ آگے بڑھے.
کامرس کی دنیا تیزی سے بدل رہی ہے، لیکن Shopify کا واحد مقصد آپ کو جدید ترین ٹیکنالوجی فراہم کرنا ہے۔ ہزاروں انجینئرز کے ساتھ، Shopify ہر سال کامرس سے متعلق سیکڑوں اپ ڈیٹس پیش کرتا ہے—پلیٹ فارم میں AI کو شامل کرنے سے لے کر اومنی چینل سیلنگ ٹولز کی پیشکش تک۔
Shopify Editions
تمام تازہ ترین اپ ڈیٹس، ایک ہی جگہ پر.
ہر کسی کے لیے کامرس کو بہتر بنانے کی خاطر، ہم اپنے طاقتور گلوبل پلیٹ فارم کو مسلسل بہتر بنا رہے ہیں۔ اب ہم سال میں دو بار وہ سب کچھ شائع کرتے ہیں جو ہم نے Editions میں بنایا ہے۔
اپنا ڈیٹا ٹرانسفر کریں.
اپنی مرضی سے مائیگریٹ کریں.
اپنے ڈیٹا کو Shopify پر مائیگریٹ کرنے کے بے شمار طریقے موجود ہیں۔ اپنے بزنس کی ضروریات کے مطابق وہ طریقہ منتخب کریں جو آپ کے لیے سب سے بہتر ہو۔


چھوٹے بزنس کے لیے.
مینوئلی مائیگریٹ کریں.
ایک آسان طریقے کے لیے، CSV فائل کا استعمال کرتے ہوئے اپنے سٹور کا ڈیٹا مینوئلی ٹرانسفر کریں۔ یہ آپ کے نئے Shopify سٹور میں پروڈکٹ اور کسٹمرز کو امپورٹ کر دے گا۔
- نوٹ کریں کہ کچھ ڈیٹا جیسے آرڈر اور بلاگ پوسٹ کو اس طرح منتقل نہیں کیا جا سکتا۔
- اپنے موجودہ سٹور کے پیج سے ٹیکسٹ کاپی کریں اور اسے ضرورت کے مطابق اپنے نئے Shopify سٹور میں پیسٹ کریں۔

فاسٹ سیٹ اپ کے لیے.
مائیگریشن ایپ کے ساتھ منتقل ہوں.
اپنے سٹور کو تیزی سے مائیگریٹ کریں۔ Shopify App Store سے کوئی فریق ثالث مائیگریشن ایپ استعمال کریں۔
- پروڈکٹ، آرڈر، کسٹمرز، ریویو، اور مزید اہم سٹور ڈیٹا ٹرانسفر کریں۔
- مائیگریشن کے دوران اپنے سٹور کی SEO اور مجموعی انٹیگریٹی کو برقرار رکھیں۔

بڑے بزنس کے لیے.
Shopify Partner کی خدمات حاصل کریں.
اپنی مائیگریشن کو مکمل کرنے اور مینیج کرنے کے لیے کسی Shopify Partner کے ساتھ کام کریں۔
- ایسے Shopify Partner کے ساتھ مل کر کام کریں جو آپ کی انڈسٹری اور بزنس کے سائز کے لحاظ سے مائیگریشن میں ماہر ہو۔
- کچھ پارٹنرز آپ کی ضروریات کے مطابق ایک کسٹم مائیگریشن سلوشن بنانے کے لیے Shopify کی API کا استعمال کر سکتے ہیں۔

کسٹمر سپورٹ.
24/7 سپورٹ.
ہماری ایوارڈ یافتہ کسٹمر سپورٹ ٹیم سے ڈیٹا امپورٹ کرنے سے لے کر اپنا سٹور بنانے تک کے عمل میں کسی بھی وقت مدد حاصل کریں۔
Shopify سپورٹ 24/7 دستیاب ہے، چاہے آپ کا پلان کوئی بھی ہو۔ اس عمل کے دوران رہنمائی حاصل کرنے کے لیے آپ کو ہیلپ ڈاکیومنٹ، ویبینار، بلاگ پوسٹ اور آن لائن کورسز تک بھی رسائی حاصل ہوگی۔
Shopify سپورٹ 24/7 دستیاب ہے، چاہے آپ کا پلان کوئی بھی ہو۔ اس عمل کے دوران رہنمائی حاصل کرنے کے لیے آپ کو ہیلپ ڈاکیومنٹ، ویبینار، بلاگ پوسٹ اور آن لائن کورسز تک بھی رسائی حاصل ہوگی۔
وسائل دریافت کریں.
Amazon اور Shopify کے ساتھ مزید بہت کچھ کریں.
ان دونوں کے فرق، مماثلتوں، اور اپنے بزنس کو بڑھانے کے لیے دونوں پلیٹ فارمز کو استعمال کرنے کے طریقوں پر مفید وسائل دریافت کریں۔

گائیڈز.
10 ٹاپ ای کامرس کمپنیوں کی لسٹ اور گائیڈ (2024).
ٹاپ کامرس کمپنیوں اور 2024 میں اپنے بزنس کے لیے بہترین آپشنز کا انتخاب کرنے کے طریقے کے بارے میں جانیں۔

آن لائن فروخت کریں.
کیا Amazon پر فروخت کرنا آپ کے لیے فائدہ مند ہے؟
آئیے Amazon پر فروخت کرنے کے فوائد اور نقصانات پر نظر ڈالیں، تاکہ آپ فیصلہ کر سکیں کہ یہ آپ کے لیے فائدہ مند ہے یا نہیں۔

پوڈ کاسٹ.
Amazon پر فروخت: ایک 2 ملین ڈالر کے بزنس سے آپ کیا سبق سیکھ سکتے ہیں
جانیں کہ کس طرح آنٹرپرینیورز Lindsay Windham اور Nate Justiss نے Amazon پر روزمرہ زندگی کے لیے سمارٹ پروڈکٹ فروخت کرنے والا 2 ملین ڈالر کا بزنس شروع کیا۔

آن لائن فروخت کریں.
کس طرح ایک جیولری بزنس Shopify کی مدد سے Amazon پر فروخت کر کے 76.8% آرڈر جنریٹ کرتا ہے
چند Amazon لسٹنگ سے لے کر ایک کامیاب برانڈ بننے تک، ہم دیکھیں گے کہ کس طرح Sarah Tripp اور David Shoap نے Amazon پر کامیابی حاصل کی (اور پھر Shopify کے ساتھ وسعت دی)۔

کیس سٹڈی.
کس طرح Shopify Marketplace Connect نے Blu Technology کے لیے مارکیٹ پلیس آپریشنز کو بہتر بنایا
واٹر فلٹریشن کے لیے UVC ٹیکنالوجی میں مہارت رکھنے والی کمپنی Blu Technology نے، Amazon اور Walmart جیسی مارکیٹ پلیسز پر اپنی آن لائن موجودگی کو بڑھانے کے لیے Shopify Marketplace Connect کا استعمال کیا۔

ہیلپ سینٹر.
Amazon سے مائیگریٹ کریں.
اس گائیڈ میں یہ بتایا گیا ہے کہ کس طرح Amazon سے اپنے سٹور کو Shopify پر مائیگریٹ کیا جائے۔
اکثر پوچھے جانے والے سوالات.
Shopify بمقابلہ Amazon.
گروتھ کے لیے تیار ہیں؟ Shopify پر سوئچ کریں۔
مفت میں Shopify آزمائیں، اور منتخب پلانز پر $1/ماہ کے عوض اپنے پہلے 3 مہینوں سے لطف اندوز ہوں۔ اپنے بزنس کو شروع کرنے، چلانے اور بڑھانے کے لیے درکار تمام ٹولز اور سروسز دریافت کریں۔