تیز مائیگریشن.تیز تر گروتھ.تیز ترین ٹائم ٹو ویلیو.

Shopify پر منتقل ہونے کا وقت آنے والا نہیں بلکہ آ چکا ہے۔ ہم دنیا میں بہترین ٹائم ٹو ویلیو فراہم کرتے ہیں، اور EY کی نئی ریسرچ اس بات کا ثبوت ہے۔1

  • Skullcandy
  • Davids Bridal
  • Rainbow
  • Kendo
  • waterdrop
  • Murad
  • Brand Collective

EY ریسرچ سے ثابت ہے کہ Shopify کا ٹائم ٹو ویلیو دنیا میں سب سے تیز ہے

بروقت لانچ کریں، بجٹ میں رہیں، اور تیز تر نتائج حاصل کریں۔

20%

تیز تر مائیگریشن1

23%

بجٹ کی کم لاگت1

15%

سوئچ کرنے کے براہ راست نتیجے کے طور پر رپورٹ کردہ اضافی ریونیو1

Shopify پر تیز مائیگریشن کے بارے میں Skullcandy کا ٹیسٹیمونیل

1 گلوبل مائیگریشن. 90 دن.

جانیے کہ Skullcandy نے ثقافت کی رفتار کے ساتھ چلنے کے لیے اپنے مکمل ڈیجیٹل تجربے کو کیسے ری سیٹ کیا۔

شاندار گروتھ کے لیے سوئچ کریں

صرف Shopify پر دستیاب طاقتور ٹولز کی مدد سے آن لائن، ان سٹور اور ہر جگہ زیادہ سیلز کریں۔
فعال Shop Pay کے ساتھ Shopify کا چیک آؤٹ پیج

دنیا کا بہترین کنورٹ ہونے والا چیک آؤٹ حاصل کریں

اوسطاً 15% تک کنورژن بڑھائیں۔ گیسٹ چیک آؤٹ کے مقابلے میں کنورژن کو 50% تک بڑھانے کے لیے Shop Pay شامل کریں۔2
ChatGPT اور Shopify کا استعمال کرتے ہوئے رننگ سنیکرز کی خریداری

جدید ترین چینلز پر سب سے آگے رہیں

خریدار جہاں بھی خریداری کریں، ان تک پہنچیں۔ ChatGPT کے ذریعے پرامپٹس کو خریداری میں بدلیں، Roblox کے گیمنگ پلیٹ فارم پر لاکھوں لوگوں تک پہنچیں، اور بہت کچھ کریں۔3

ایسے تجربات تیار کریں جن سے سیلز بڑھیں

کسٹمرز کے مانگنے سے پہلے انہیں ان کی پسندیدہ چیزیں فراہم کریں۔ بلٹ ان کمپوننٹس اور انٹیگریشنز کی مدد سے منٹوں میں خریداری کے نئے تجربات لانچ کریں۔

کئی گنا اضافے کے لیے سوئچ کریں

پلیٹ فارم کی سطح پر ایسے فوائد حاصل کریں جو آپس میں مل کر آپ کو مقابلے میں برتری دلائیں۔ Shopify ہر کسی سے تیز تر جدت لاتا ہے، تاکہ آپ کا کاروبار ہر حال میں آگے بڑھ سکے۔ Shopify پر موجود کاروباروں نے پچھلی 39 سہ ماہیوں میں سے 38 میں مارکیٹ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔4

اپنی پروڈکٹیوٹی میں اضافہ کریں

اپنی ٹیم کی پوری صلاحیت کو اجاگر کرنے کے لیے مینٹیننس پر خرچ ہونے والے وقت اور وسائل کو بچائیں۔ ایک ایسے پلیٹ فارم کے ساتھ شراکت کریں جو آپ کے ہر پرعزم آئیڈیا کا ساتھ دے سکے۔

تیز رفتاری سے لانچ کریں

پلیٹ فارم کی حدود کو خیرباد کہیں۔ مواقع سے تیزی سے فائدہ اٹھائیں، نئے تجربات کریں، اور نئی پراڈکٹس اور فیچرز کے ساتھ مارکیٹ میں سب سے پہلے آئیں۔

گروتھ میں دوبارہ سرمایہ کاری کریں

یکے بعد دیگرے کامیابیاں سمیٹیں۔ دیکھیں کہ کس طرح مینٹیننس سے توجہ ہٹا کر کام کرنے سے وقت کے ساتھ ریونیو اور گروتھ میں اضافہ ہوتا ہے۔ انڈسٹری کے نئے معیارات قائم کریں اور ایک ایسا برانڈ بنیں جسے شکست دینا مشکل ہو۔

ڈیٹا یہ ثابت کرتا ہے: جانیے کہ اقدام کرنے والوں اور انتظار کرنے والوں کے درمیان فرق کیوں بڑھتا ہے

Shopify گائیڈ: اصل خطرہ مائیگریشن نہیں بلکہ رکے رہنا ہے

اب Shopify کا وقت ہے

سمارٹ فیصلے ابھی ہوتے ہیں۔ Shopify کے ساتھ آگے بڑھیں۔

وسائل

TCO کیلکولیٹر

فوری طور پر اپنے موجودہ پلیٹ فارم کے ساتھ Shopify کی لاگت کا موازنہ کریں اور ممکنہ بچت کی فوری تفصیلات حاصل کریں۔

انٹرپرائز کے لیے Shopify

B2C، B2B، اور ریٹیل پر محیط Shopify کے پلیٹ فارم اور یونیفائیڈ کامرس سلوشنز کے بارے میں مزید جانیں۔
  • اس صفحے پر دکھائی گئی کچھ پراڈکٹس اور فیچرز ہو سکتا ہے تمام خطوں میں دستیاب نہ ہوں۔
  • 1Shopify کی جانب سے کروائی گئی اور EY کی شائع کردہ ریسرچ کا ڈیٹا (اکتوبر 2025)۔ تمام اقدار اوسط ہیں۔ یہ ڈیٹا گلوبل اہم مارکیٹوں اور سات مسابقتی سیٹس میں موجود ایسی 300+ تنظیموں کے سروے پر مبنی ہے، جن کی GMVs کی حد $50-$500 ملین+ ہے اور جنہوں نے پچھلے تین سالوں میں اپنے پلیٹ فارمز منتقل کیے ہیں۔ مئی 2022 سے جون 2025 تک کا ڈیٹا۔
  • 2Shopify کا مجموعی کنورژن ریٹ مقابلے میں 36% تک اور اوسطاً 15% آگے ہے۔ گیسٹ چیک آؤٹ کے مقابلے میں Shop Pay 50% تک زیادہ بہتر کنورٹ کرتا ہے۔ یہ ڈیٹا اپریل 2023 میں ایک 'بگ تھری' گلوبل مینجمنٹ کنسلٹنگ کمپنی کی شراکت میں مکمل کی گئی ایک تحقیق پر مبنی ہے۔
  • 3ChatGPT پر فروخت کریں
  • 4Shopify۔ (6 اگست، 2025)۔ کامرس کے اگلے دور کا تعین۔ Shopify Investors۔ انویسٹر اوورویو ڈیک | Q2 (2025)۔ 31 مارچ 2025 تک کا ڈیٹا۔