ڈراپ شپنگ بزنس کا آغاز کریں
انوینٹری، پیکجنگ، یا شپنگ کو منظم کرنے کی جھنجھٹ کے بغیر اپنا سٹور کھولیں۔
مفت شروع کریں اور پھر 3 ماہ $1/ماہ میں حاصل کریں

ڈراپ شپنگ کیسے کام کرتی ہے؟
اب انوینٹری کی پیشگی لاگت یا شپنگ لاجسٹکس کی کوئی ضرورت نہیں۔ ڈراپ شپنگ کے ساتھ، پروڈکٹس براہ راست آپ کے ہول سیلر سے آپ کے کسٹمر کو بھیجی جاتی ہیں۔

مرحلہ 1
آپ کا کسٹمر آپ کے آن لائن سٹور سے آرڈر دیتا ہے
مرحلہ 2
آپ کا سٹور خودکار طریقے سے آرڈر آپ کے ڈراپ شپنگ سپلائر کو بھیج دیتا ہے
مرحلہ 3
آپ کا ڈراپ شپنگ سپلائر آپ کے کسٹمر کا آرڈر تیار کرتا ہے
مرحلہ 4
آپ کا ڈراپ شپنگ سپلائر آرڈر براہ راست آپ کے کسٹمر کو شپ کر دیتا ہے
آن لائن بیچنے کے لیے پروڈکٹ کیسے تلاش کریں
سمجھ نہیں آ رہا کہ کہاں سے شروع کریں؟ آن لائن بیچنے کے لیے پروڈکٹ تلاش کرنے، جانچنے، تصدیق کرنے اور سورس کرنے کے لیے مکمل گائیڈ پڑھیں۔

Shopify کے ساتھ اپنے ڈراپ شپنگ بزنس کا تیزی سے آغاز کریں

کم خرچ میں لانچ کریں
کم سے کم لاگت کے ساتھ اپنا ڈراپ شپنگ بزنس شروع کریں۔ ڈراپ شپنگ سپلائر استعمال کرنے کا مطلب ہے انوینٹری کی جگہ بچانا، اور پروڈکٹ بکنے تک ان کے لیے ادائیگی نہ کرنا۔
اہم چیزوں پر توجہ دیں
صرف چند کلکس کے ساتھ آرڈر فلفل اور شپ کریں۔ ڈراپ شپنگ سپلائر آپ کا وقت بچاتے ہیں تاکہ آپ اپنی پروڈکٹ کو بہتر بنانے، اپنی مارکیٹنگ کو کمال تک پہنچانے اور اپنے کسٹمر سے بات کرنے پر توجہ دے سکیں۔
کامیابی کے لیے ٹیسٹ کریں
نئی پروڈکٹ، سپلائر اور سیلز چینل کے ساتھ تجربات کریں۔ ڈراپ شپنگ کم خطرے والا ایک ایسا طریقہ ہے جس سے آپ یہ جان سکتے ہیں کہ آپ کے اور آپ کے بزنس کے لیے کیا سب سے بہتر کام کرتا ہے۔
عالمی سطح پر فروخت کریں
دنیا بھر کے کسٹمر کو پروڈکٹ بیچ کر اپنا بزنس بڑھائیں۔ بہت سے ڈراپ شپنگ سپلائر دنیا بھر میں ویئر ہاؤسنگ اور فلفلمنٹ کی سہولت پیش کرتے ہیں۔
ڈراپ شپنگ کے بارے میں مزید جانیں

اپنا بزنس شروع کریں
اپنا برانڈ اور آن لائن سٹور بنانے کے بارے میں مرحلہ وار ہدایات حاصل کریں۔

سیکھنے کا عمل جاری رکھیں
مفت وسائل کا ایسا مجموعہ براؤز کریں جو آپ کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد کرے گا۔
پچھلے ایک سال میں ہماری سیلز میں 20 گنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ اور یہ ہر ماہ مسلسل بڑھ رہی ہے۔
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
آج ہی Shopify کے ساتھ ڈراپ شپنگ شروع کریں
Shopify کو مفت میں آزمائیں، اور اپنا بزنس شروع کرنے، چلانے اور بڑھانے کے لیے درکار تمام ٹولز اور سروس دریافت کریں۔
مفت شروع کریں اور پھر 3 ماہ $1/ماہ میں حاصل کریں