آن لائن، اسٹور پر، اور ہر جگہ فروخت کریں
اسے خود بالکل مفت آزما کر دیکھیں - نیچے دی گئی ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
Shopify
ریئل ٹائم نوٹیفکیشن، اپنے ڈیش بورڈ تک رسائی اور آرڈر مینجمنٹ کے ذریعے، چلتے پھرتے اپنے اسمارٹ فون سے ہی اپنے Shopify اسٹور کو مینج کریں۔

Shopify POS
براہِ راست اپنے اسمارٹ فون یا ٹیبلیٹ سے Visa، Mastercard، American Express اور Discover کی ادائیگیاں وصول کرنا شروع کرنے کے لیے Shopify POS سب سے تیز اور آسان طریقہ ہے۔

Shopify Inbox
Shopify Inbox آپ کے کاروبار کے لیے استعمال میں آسان اور مفت چیٹ ایپ ہے۔ کسٹمر کے سوالات کے جوابات دینے، پروڈکٹ کی تجاویز دینے اور فروخت بڑھانے کے لیے Shopify Inbox کا استعمال کریں۔

Shopify Balance
Shopify Balance کے ساتھ چلتے پھرتے اپنے پیسوں کو مینج کریں۔ ٹرانزیکشن دیکھیں، فنڈ ٹرانسفر کریں اور اپنے مالیات کے بارے میں ریئل ٹائم اپ ڈیٹ حاصل کریں۔

آج ہی اپنا 3 دن کا مفت ٹرائل شروع کریں!
Shopify کو مفت میں آزما کر دیکھیں، اور اپنا کاروبار شروع کرنے، چلانے اور اسے آگے بڑھانے کے لیے درکار تمام ٹول اور سروس دریافت کریں۔
مفت شروع کریں اور پھر 3 ماہ $1/ماہ میں حاصل کریں






