اپنے بڑھتے ہوئے بزنس کا نظم کریں

پاور فل بیک آفس مینجمنٹ سویٹ کے ذریعے اپنے بزنس کے کام کو بہتر بنائیں۔
مفت ٹرائل شروع کریں
مفت شروع کریں اور پھر 3 ماہ $1/ماہ میں حاصل کریں
کل سیلز (Total Sales) کے گراف کے پس منظر کے ساتھ ہیلمٹ کی ایک فرضی پراڈکٹ۔

سینٹرلائزڈ آرڈر مینجمنٹ

سینٹرلائزڈ آرڈر مینجمنٹ کے ساتھ تکمیل کو آسان بنائیں

ہموار انونٹری، آرڈرز، تکمیل اور شپنگ کی مدد سے اپنی پراڈکٹس کو ان کی منزل تک پہنچائیں۔
ایک مرچنٹ Shopify ایپ کے ذریعے اپنے اسٹور کا نظم کر رہا ہے۔

انونٹری مینجمنٹ

ایسے ٹولز سے اپنا وقت اور پیسہ بچائیں جو متعدد مقامات پر آپ کی انونٹری کے نظم، نگرانی اور منتقلی میں مدد کرتے ہیں۔

آرڈر مینجمنٹ اور تکمیل

شپنگ اور تکمیل کے ایسے طریقوں سے آرڈرز جلد از جلد ان کی منزل تک پہنچائیں جو آپ کے لیے کارگر ہوں۔

ریٹرنز اور ریفنڈز

بغیر کسی پریشانی کے، ریٹرنز اور ریفنڈز کے آسان انتظام کے ذریعے کسٹمرز کا اعتماد بڑھائیں۔
ایک تیر کے نشان سے جڑے دو ایکشن باکسز، جو خودکار کاموں کا ورک فلو دکھا رہے ہیں۔

بزنس آٹومیشن کے ٹولز

اپنی مرضی کی آٹومیشنز کے ساتھ اپنے بزنس کو وسعت دیں

سادہ آٹومیشنز سے لے کر ملٹی سٹیپ ورک فلو تک، Flow بار بار دہرائے جانے والے کاموں کو خودکار بناتا ہے تاکہ آپ اپنے بزنس پر توجہ مرکوز کر سکیں۔
Shopify Flow کو دریافت کریں 

اینالیٹکس اور رپورٹنگ

اپنے بزنس کو بڑھانے کے لیے درکار کامرس کی تمام انسائٹس

اہم میٹرکس پر ایک نظر ڈالیں، مزید انسائٹس کے لیے گہرائی میں جائیں اور اپنے ڈیٹا کا تجزیہ کریں، یہ سب ایک ہی جگہ پر۔

پہلے سے تیار شدہ رپورٹس

آن ڈیمانڈ ڈیٹا اور اینالیٹکس تک رسائی کے ساتھ رجحانات اور مواقع تلاش کریں۔

جائزہ ڈیش بورڈ

پوری صورتحال کو زیادہ واضح طور پر دیکھیں۔ اپنے بزنس کے ہر اہم پہلو میں درجنوں میٹرکس تک رسائی حاصل کریں۔

لائیو میٹرکس

کسی بھی لمحے اپنے سٹور کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ حاصل کریں۔ ٹریفک، رسائی، آرڈرز اور ریونیو کو ٹریک کریں—سب کچھ ریئل ٹائم میں۔

ایڈوانسڈ اینالیٹکس

کامرس کے لیے ڈیزائن کی گئی Shopify کی کواِری لینگوئج، ShopifyQL کو استعمال کرتے ہوئے کسی بھی رپورٹ کے اندر اپنے ڈیٹا سے کواِری کریں، دریافت کریں اور اس کا تجزیہ کریں۔

Shopify ایپ

Shopify کی طاقت اب آپ کی مٹھی میں

ہماری ایپ سے پراڈکٹس، ادائیگیوں، شپنگ، اور تکمیل کا نظم کر کے چلتے پھرتے اپنا بزنس سنبھالیں۔
سکرین پر Shopify ایپ والا موبائل فون، جو آن لائن سٹور میں پراڈکٹ کی انونٹری دکھا رہا ہے۔

ریئل ٹائم رپورٹنگ

ٹریفک، سیلز اور کنورژنز پر بالکل درست اور تازہ ترین رپورٹنگ کے ساتھ جہاں بھی جائیں اپنا کنٹرول برقرار رکھیں۔

پراڈکٹس شامل کریں

کہیں سے بھی آسانی کے ساتھ پراڈکٹس شامل کریں۔ نئی یا موجودہ تصاویر اپ لوڈ کریں، تفصیلات میں ترمیم کریں، قیمتیں سیٹ کریں، اور بہت کچھ کریں۔

انونٹری کا نظم کریں

چاہے آپ کہیں بھی ہوں، انونٹری کو کنٹرول میں رکھیں۔ سکین کرنے، ٹرانسفر کرنے اور انونٹری کی درست گنتی برقرار رکھنے کے لیے اپنا موبائل آلہ استعمال کریں۔

پر اعتماد انداز میں اپنے آرڈرز کی تکمیل کریں

ڈور ٹو ڈور سے لے کر درمیان کی ہر چیز تک، اپنے بزنس کی تمام ضروریات کے لیے تکمیل کا حتمی سلوشن تلاش کرنے کی غرض سے Shopify App Store دریافت کریں۔
پراڈکٹس ٹائلز کا ایک گرڈ جس میں Shop Pay، سیلز میٹرکس اور تکمیل کی ٹریکنگ شامل ہے۔

آپ کے بزنس کو بااختیار بنانے کے لیے درکار ہر ٹول

آج ہی Shopify کے ساتھ فروخت شروع کریں

Shopify کو مفت آزمائیں، اور اپنا بزنس شروع کرنے، چلانے اور بڑھانے کے لیے درکار تمام ٹولز اور سروسز دریافت کریں۔
مفت شروع کریں اور پھر 3 ماہ $1/ماہ میں حاصل کریں