Android POS

Android پر Shopify POS

Shopify POS آپ کو اپنی Android ڈیوائس پر ایک ہی بیک آفس سے ادائیگیاں، پروڈکٹس، اور کسٹمرز کا نظم کرنے کی سہولت دیتا ہے۔

کیا آپ کا پہلے سے ہی کوئی Shopify سٹور ہے؟ Shopify POS سیٹ اپ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

Android POS ایپ.

آپ کے ریٹیل بزنس کے لیے Android پوائنٹ آف سیل

ایک جدید اور ہمہ گیر POS سسٹم کے ساتھ انوینٹری ٹریک کریں، سٹاف کا نظم کریں اور ان سٹور ادائیگیاں قبول کریں۔

POS سسٹم

Shopify POS ایپ کے ساتھ ایک کامیاب ریٹیل بزنس چلائیں اور اسے فروغ دیں۔

POS ہارڈ ویئر

اپنی Android ڈیوائس کو Shopify Hardware Store میں دستیاب ہم آہنگ ہارڈ ویئر کے ساتھ منسلک کریں۔

POS کے فیچرز

ان تمام جگہوں پر جہاں آپ فروخت کرتے ہیں، اپنی انوینٹری، سٹاف اور کسٹمرز کا نظم کریں۔

POS کی قیمتیں

آپ کی ماہانہ قیمت آپ کے Shopify پلان اور POS سبسکرپشن کا مجموعہ ہے۔

اپنی Android ڈیوائس کو ایک طاقتور پوائنٹ آف سیل میں تبدیل کریں

کہیں بھی فروخت شروع کرنے کے لیے اپنی Android ڈیوائس پر Shopify POS ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
Android POS پروڈکٹس.

اپنے فروخت کرنے کے طریقے کو کسٹمائز کریں

چیک آؤٹ کو تیز کرنے کے لیے اپنے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ورک فلو کو ہوم سکرین پر رکھیں۔

مکمل طور پر مربوط ہارڈ ویئر

ٹیبلیٹ سٹینڈز سے لے کر بارکوڈ سکینر تک، اپنی Android ڈیوائس کے ساتھ پیئر کرنے کے لیے بہترین ہارڈ ویئر کا انتخاب کریں۔

کریڈٹ کارڈ کے مسابقتی ریٹس

اپنے پلان میں شامل Shopify Payments کے ساتھ ان پرسن فروخت کے کم ریٹس حاصل کریں۔

کسٹمرز کے ساتھ تعلقات استوار کریں

اپنے سٹاف کو بااختیار بنائیں تاکہ وہ کسٹمرز کے ساتھ ایسے تعلقات استوار کر سکیں جو نہ صرف دیرپا ہوں بلکہ سیلز میں بھی تبدیل ہوں۔
Android POS ای میل مارکیٹنگ.

منتخب کردہ ای میل فہرستیں بنائیں

کسٹم ای میل کی آڈیئنس بنانے اور ٹارگٹڈ پروموشنز بھیجنے کے لیے Shopify POS کے اندر کسٹمر ٹیگ بنائیں۔

کسٹمر کی تفصیلی پروفائلز بنائیں

ان سٹور اور آن لائن، خریداری کے کسٹمائزڈ تجربات پیش کرنے کے لیے کسٹمر کی خریداریوں، لائف ٹائم اخراجات، اور ان کی خریداری کی عادات کو ٹریک کریں۔

تمام کاروباروں کے لیے Android POS

آپ کا کاروبار چاہے جتنا بھی بڑا یا چھوٹا ہو، Shopify POS کے پاس آپ کی منفرد ضروریات کے مطابق ایک حل موجود ہے۔

کاؤنٹر ٹاپ چیک آؤٹ

کسٹمرز کو سروس فراہم کرنے اور ادائیگیاں قبول کرنے کے لیے اپنے چیک آؤٹ کاؤنٹر کو درکار آلات سے لیس کریں: ایک Android ٹیبلیٹ، POS سافٹ ویئر، اور کارڈ ریڈر۔

موبائل چیک آؤٹ

چیک آؤٹ کاؤنٹر کی پابندی سے آزاد ہونے اور اپنے سٹور کے کسی بھی حصے میں کسٹمرز کو سروس فراہم کرنے کے لیے اپنی Android ڈیوائس کا استعمال کریں۔

اپنا سیٹ اپ بنائیں

کیا آپ اپنے سٹور پر کاؤنٹر ٹاپ اور موبائل سیلنگ، دونوں کا استعمال کرنا چاہتے ہیں؟ کوئی مسئلہ نہیں۔ اپنی ضروریات کے مطابق POS ہارڈ ویئر کا سیٹ اپ بنائیں۔
Android POS پروڈکٹ کی تفصیلات.

فروخت کے ہر موقع کا فائدہ اٹھائیں

حسب ضرورت اور ناقابل فراموش خریداری کے تجربات پیش کر کے، زیادہ سے زیادہ جگہوں پر مزید لوگوں کو کسٹمرز میں تبدیل کریں۔
Android POS کارٹ ترک کرنے کی ای میل.

کارٹ بھیجیں

کسٹمرز کو ان سٹور آئٹمز براؤز کرنے دیں تاکہ وہ بعد میں انہیں آن لائن خرید سکیں۔

ان سٹور پک اپ کی پیشکش کریں

ایسے آن لائن کسٹمرز کو ان سٹور پک اپ فراہم کریں جو اپنی آئٹمز جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں اور شپنگ کی فیس ادا نہیں کرنا چاہتے۔

گھر پر شپ کریں

بڑی آئٹمز کے لیے، بڑے سٹاک کو کم کرنے اور خریداریوں کو ہموار بنانے کے لیے گھر پر شپ کرنے کی سہولت پیش کریں۔

بغیر کسی رکاوٹ کے ریٹرنز

آن لائن یا دوسری لوکیشنز سے خریدی گئی آئٹمز پر ریٹرن اور ایکسچینج قبول کریں۔

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

صرف ای کامرس ہی نہیں۔ ہر طرح کا کامرس۔

Shopify POS سسٹم کے ساتھ ان سٹور اور آن لائن سیلز کو ایک جگہ جمع کریں۔

کیا آپ کا پہلے سے ہی کوئی Shopify سٹور ہے؟ Shopify POS سیٹ اپ کرنے کے لیے لاگ ان کریں