POS کسٹمائزیشن

بنیادی باتوں سے آگے بڑھیں

کیا آپ کے پاس پہلے سے ہی Shopify اسٹور ہے؟ Shopify POS سیٹ اپ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

Shopify POS میں ایک کسٹم ایپ شامل کی جا رہی ہے: سامنے ایپ POS کی ہوم اسکرین پر نظر آ رہی ہے؛ جبکہ پس منظر میں ایپ چلانے کے لیے درکار کوڈ موجود ہے۔

اپنے پوائنٹ آف سیل کو کسٹمائز کریں

ان ہاؤس ڈیولپمنٹ ٹیموں کے ساتھ یا ان کے بغیر ریٹیلرز کے لیے دستیاب مختلف آپشنز کی مدد سے تیزی سے فنکشنلٹی شامل کریں۔

UI ایکسٹینشن سے ملیں

یہ آپ کے سافٹ ویئر کو کسٹمائز کرنے کا نیا اور طاقتور طریقہ ہے۔ Shopify کے قابلِ توسیع (extensible) ڈیزائن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مخصوص فنکشنلٹی کو براہ راست POS ایپ میں شامل کریں۔
ایپس کی فہرست۔ پہلی ایپ جس کا نام “Stocky” ہے اور اس میں “انوینٹری مینجمنٹ” کی صلاحیت موجود ہے، اسے نمایاں کیا گیا ہے جو ظاہر کرتا ہے کہ اسے منتخب کر کے Shopify POS میں شامل کیا جا رہا ہے۔

ضرورت کی نشاندہی کریں

ان اسٹور فلفلمنٹ سے لے کر جدید چیک آؤٹ کی صلاحیتوں تک، اپنے کاروبار کے لیے درکار فنکشنلٹی کا تعین کر کے شروعات کریں۔

ایکسٹینشن انسٹال کریں

ایسی ایپ تلاش کرنے کے لیے Shopify App Store براؤز کریں جس کی UI ایکسٹینشن آپ کی ضرورت پوری کرتی ہو۔ اسے بس چند کلکس میں اپنے پوائنٹ آف سیل میں شامل کریں۔

آسانی کے ساتھ مربوط کریں

اب UI ایکسٹینشن آپ کے POS سافٹ ویئر کا حصہ ہے۔ یہ نیٹو UI فراہم کرتی ہے جو یوزر انٹرفیس میں گھل مل جاتی ہے، اور اسٹاف اور کسٹمرز کے لیے اسے استعمال کرنا بے حد آسان ہے۔

اپنی ایکسٹینشن خود بنائیں

صحیح UI ایکسٹینشن نہیں مل رہی؟ تجربہ کار ڈیولپرز کے بنائے ہوئے پہلے سے موجود کمپوننٹس اور لائبریریز استعمال کر کے اپنا کسٹم حل تیار کریں۔

دریافت کریں کہ کیا ممکن ہے

آج کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی UI ایکسٹینشن تلاش کریں اور جانیں کہ ایکسٹینسیبلٹی آپ کے کاروبار کے لیے کیا کر سکتی ہے۔
Zapiet کا لوگو

ان اسٹور فلفلمنٹ

اس UI ایکسٹینشن کے ساتھ ان اسٹور پک اپس کو بہتر بنائیں جو اسٹور کے عملے کو آن لائن آرڈرز تیزی سے اور مؤثر طریقے سے اسٹور کے اندر مکمل کرنے کے قابل بناتی ہے۔
EasyTeam کا لوگو

اسٹاف مینجمنٹ

براہ راست Shopify POS میں کلاک ان اور کلاک آؤٹ کی فنکشنلٹی شامل کر کے ٹیم مینجمنٹ کو آسان بنائیں۔
POS Variable Priced Products کا لوگو

ویری ایبل پرائسنگ

اس UI ایکسٹینشن کے ساتھ مختلف قیمتوں والی پروڈکٹس کے لیے چیک آؤٹ تیز کریں جو کسٹم سیلز کو منظم کرتی ہے۔

ہمارے پاس کچھ پیچیدہ ڈسکاؤنٹس تھے اور ہم ایک ایسی UI ایکسٹینشن بنانے کے قابل ہوئے جس نے انہیں عین چیک آؤٹ پر لاگو کیا اور ہماری کارکردگی کو نمایاں طور پر بہتر کیا۔

Tecovas

Kevin Harwood — CTO
ریٹیل کاؤنٹر پر ایک ٹیبلیٹ رکھا ہے جس میں Shopify POS چل رہا ہے۔

اپنی مسابقتی برتری حاصل کریں

تمام سافٹ ویئر ایک جیسے نہیں ہوتے۔ ایکسٹینسیبلٹی وہ ٹول ہے جو کاروباروں کو اپنے حریفوں سے آگے نکلنے اور جدید ترین رجحانات کے ساتھ چلنے کے قابل بناتا ہے۔

تیز ترین عمل درآمد

پہلے سے تیار کردہ کمپوننٹس کی مدد سے ڈیولپمنٹ کے عمل کو تیز کریں اور دیگر سافٹ ویئر سلوشنز کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے نئی فنکشنلٹی تیار کریں۔

ہموار انٹیگریشن

اسٹور میں فوری طور پر UI ایکسٹینشن استعمال کرنا شروع کریں۔ یہ بالکل Shopify POS جیسی نظر آتی ہیں اور ویسا ہی احساس دیتی ہیں—کوئی پیچیدہ ورک فلو نہیں، کوئی لمبا لوڈ ٹائم نہیں۔

لامحدود امکانات

شاپنگ کے رجحانات اور کسٹمرز کی توقعات میں ہونے والی تبدیلیوں پر مسلسل ردعمل ظاہر کرنے کی صلاحیت کے ساتھ اپنے حریفوں سے پہلے خود کو ڈھالیں۔

UI ایکسٹینشن اپنی نوعیت کی بہترین ٹیکنالوجی ہے۔ اسے سمجھنے کے لیے آپ کو اسے دیکھنا ہوگا، یہ لوگوں کو حیران کر دے گی۔

Allbirds

Micah Nelson — ڈائریکٹر آف پروڈکٹ مینجمنٹ

POS کی خصوصیات

کامرس کا حتمی حل

ہر جگہ فروخت کرنے کے لیے درکار ہر چیز کے ساتھ اپنے ٹیک اسٹیک کو سادہ بنائیں۔

اومنی چینل سیلنگ

ان پرسن، آن لائن، سوشل میڈیا، اور مارکیٹ پلیس پر فروخت کرنے کے لیے ایک ہی بیک آفس استعمال کریں۔

انونٹری مینجمنٹ

ایک ہی بیک آفس سے اپنی تمام لوکیشن پر انونٹری لیول کا جائزہ لیں اور سٹاک مینج کریں۔

کسٹمر مینجمنٹ

چیک آؤٹ کے وقت باآسانی کسٹمر کی تفصیلات حاصل کریں اور خریداروں کا تجربہ بہتر بنانے کے لیے ان سائٹ کا استعمال کریں۔

رپورٹنگ اور اینالیٹکس

اپنے بزنس کو سمجھیں کہ کون سی آئٹم سب سے زیادہ فروخت ہوتی ہے اور آپ کا مصروف ترین وقت کون سا ہے۔
ریٹیل کاؤنٹر پر ایک ٹیبلیٹ رکھا ہے جس میں Shopify POS چل رہا ہے۔

Shopify بہترین POS فراہم کرتا ہے۔

دنیا کے سب سے طاقتور کامرس پلیٹ فارم کی سپورٹ کے ساتھ مکمل طور پر مربوط POS کوئی اور فراہم نہیں کرتا۔

آپ یہ کر سکتے ہیں۔ اور ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

مخصوص ماہرین کی مدد سے اپنے پوائنٹ آف سیل سافٹ ویئر کو کسٹمائز کریں۔

Shopify Help Center کے ذریعے مفت گائیڈز

ایپس اور پارٹنرز کے ذریعے مائیگریشن سپورٹ

اکثر پوچھے گئے سوالات

Shopify POS کے ساتھ بہتر فروخت کریں

کیا آپ کے پاس پہلے سے ہی Shopify اسٹور ہے؟ Shopify POS سیٹ اپ کرنے کے لیے لاگ ان کریں