موبائل POS
جہاں آپ کے کسٹمرز ہوں، وہیں فروخت کریں
ہر قسم کے ریٹیل بزنسز اپنے iPad پر Shopify POS کا استعمال کرتے ہوئے ادائیگیاں وصول کرتے ہیں اور جہاں بھی ان کے کسٹمرز موجود ہوں، وہاں سیلز کرتے ہیں۔

آسان چیک آؤٹ
آپ جہاں کہیں بھی ہوں، پورے اعتماد کے ساتھ ٹیپ، چپ اور کانٹیکٹ لیس ادائیگیاں وصول کریں۔
مربوط ادائیگیاں
اپنے کیش فلو کو کنٹرول کریں اور ادائیگی کی ہر قسم کے لیے فلیٹ ریٹ ادا کریں، جس کا آغاز محض 2.4% + 0¢ USD سے ہوتا ہے۔
لچکدار فلفلمنٹ
لوکل ڈیلیوری، ان سٹور پک اپ کی پیشکش کریں اور موقع پر ہی آرڈرز پورے کرنے کے لیے اپنے موجودہ سٹاک کا استعمال کریں۔
iPad POS سافٹ ویئر
اپنی ضروریات کے لیے بہترین POS سافٹ ویئر حاصل کریں
Shopify POS باآسانی آپ کی آن لائن اور ان سٹور ادائیگیوں، انوینٹری، کسٹمرز اور آرڈرز کو یکجا کرتا ہے۔

آپ کے ادا شدہ پلان میں شامل ہے
عام ان پرسن فروخت
اپنے iPad سے ان پرسن ادائیگیاں وصول کرنے، آرڈرز اور پروڈکٹس کو مینیج کرنے، اور کسٹمر پروفائلز بنانے کے لیے ضروری ٹولز حاصل کریں۔

Shopify POS Pro
ریٹیل سٹور چلانا
لامحدود POS رجسٹرز اور یوزرز شامل کریں، اور ایڈوانسڈ انوینٹری مینیجمنٹ، رپورٹنگ اور اینالیٹکس، اور سٹاف پرمیشنز حاصل کریں۔
iPad POS ہارڈویئر
اپنے کام کے لیے درست ٹولز کا استعمال کریں
ایسا پوائنٹ آف سیل ہارڈویئر حاصل کریں جو آپ کے لیے بہترین ہو—چاہے یہ آپ کے سٹور میں ہو یا سفر کے دوران۔ تمام Shopify ہارڈویئر 1 سالہ وارنٹی، 24/7 سپورٹ، اور مفت شپنگ اور ریٹرنز کے ساتھ آتے ہیں۔

iPad کے لیے ریٹیل سٹینڈ
یہ iPad سٹینڈ کسٹمر کی طرف ڈسپلے کرنے کے لیے گھومتا ہے، اور آپ کو اپنے ساتھ لے جانے کے لیے iPad کو الگ کرنے کی سہولت دیتا ہے۔
وائرلیس کارڈ ریڈر
چپ کارڈز اور کانٹیکٹ لیس ادائیگیاں وصول کرنے کے لیے اپنے iPad کے ساتھ وائرلیس طور پر کنیکٹ کریں۔
کاؤنٹر ٹاپ چیک آؤٹ
اپنے سٹور کو کسٹمرز کو سروس فراہم کرنے اور ادائیگیاں وصول کرنے کے لیے ضروری چیزوں سے آراستہ کریں: ایک iPad سٹینڈ، کارڈ ریڈر، ڈاکنگ سٹیشن، اور مزید۔
اپنا سیٹ اپ بنائیں
Shopify Hardware Store سے کیش درازیں، رسید پرنٹرز، بارکوڈ سکینرز، اور مزید بہت کچھ حاصل کریں۔
iPad POS کی خصوصیات
اپنا بزنس اپنے انداز میں چلائیں
جیسے جیسے آپ کا بزنس ترقی کرتا ہے، آپ محض چند ٹیپس میں اپنی انوینٹری، ٹیم ممبرز، کسٹمرز اور پروڈکٹس کو مینیج کرنے کے لیے Shopify کے لچکدار ٹولز استعمال کر سکتے ہیں۔

اپنے سٹاک سے باخبر رہیں
ریئل ٹائم میں انوینٹری کو ٹریک کریں، پرچیز آرڈرز بنائیں، سٹاک گنیں، اور بہت کچھ کریں۔
کسٹمرز کو واپس آنے پر راغب کریں
کسٹمرز کی ترجیحات جانیں، ان کے مطابق مارکیٹنگ مہمات بنائیں، اور لائلٹی پروگرامز چلائیں۔
پورے اعتماد کے ساتھ فیصلے کریں
لوکیشن اور ایمپلائی کے لحاظ سے سیلز کا ٹریک رکھنے کے لیے ریئل ٹائم رپورٹنگ دیکھیں۔
بزنس بڑھنے کے ساتھ اپنے POS کو کسٹمائز کریں
اپنے iPad POS کے افعال بڑھانے کے لیے Shopify App Store میں موجود سینکڑوں ایپس میں سے انتخاب کریں۔
POS کی خصوصیات
اپنے iPad POS کی مدد سے سب کچھ کریں
Shopify کا POS سافٹ ویئر آپ کے بزنس کے ہر پہلو کو چلانے اور ہر چیز کو مطابقت پذیر رکھنے کے لیے بلٹ ان ٹولز کے ساتھ آتا ہے۔
POS پرائسنگ
جانیں کہ POS پرائسنگ کیسے کام کرتی ہے
Shopify POS پرائسنگ کے بارے میں مزید جانیں، اور اپنی ضروریات کے لیے درست پلان کا انتخاب کریں۔
POS ایپس
آپ جو کچھ بھی کرنا چاہیں، اس کے لیے ایک ایپ موجود ہے
ایسی ایپس کے ساتھ جو نئی صلاحیتوں کو فعال کرتی ہیں اور آپ کے آن لائن سٹور کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتی ہیں، اپنے iPad کو اپنے خوابوں کے پوائنٹ آف سیل میں بدلیں۔
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
آج ہی سے Shopify کا iPad POS سسٹم استعمال کرنا شروع کریں
اپنے iPad پر Shopify POS کو سیٹ اپ کرنا اور استعمال کرنا آسان ہے۔ محض چند کلکس میں ان پرسن فروخت شروع کریں۔
کیا آپ کا پہلے سے ہی Shopify سٹور موجود ہے؟ Shopify POS سیٹ اپ کرنے کے لیے لاگ ان کریں
