پری آرڈر

پری آرڈر کے ذریعے اپنی سیلز بڑھائیں

اپنے سٹور میں پری آرڈر شامل کر کے، آؤٹ آف سٹاک ہونے پر بھی پروڈکٹ کی تشہیر کریں، نئی پروڈکٹ کے لیے کسٹمر کی دلچسپی کا اندازہ لگائیں، اور ان میں جوش و خروش پیدا کریں۔
ایک موبائل چیک آؤٹ پیج جس میں ہیڈ فون دکھائے گئے ہیں اور انہیں ابھی پری آرڈر کرنے کا بٹن موجود ہے۔

پری آرڈر کی پیشکش کرنے کی بے شمار وجوہات

ایک خاتون کے چہرے کا قریبی منظر جس میں انہوں نے سونے کی دو بالیاں پہنی ہوئی ہیں اور اس پر پری آرڈر بیج نمایاں ہے۔ ایک چھوٹی پروڈکٹ ٹائل میں سونے کی بالیاں اور ایک بٹن دکھایا گیا ہے جس پر 'ابھی پری آرڈر کریں' لکھا ہے۔

سیلز میں اضافہ کریں

جب آپ کسٹمر کو آؤٹ آف سٹاک پروڈکٹ ریزرو کرنے کی سہولت دیتے ہیں، تو آپ کی سیلز یقینی ہو جاتی ہیں۔ آپ خریدار کو ابھی ادائیگی کرنے، ڈپازٹ جمع کروانے، یا بعد میں ادائیگی کرنے کی سہولت بھی دے سکتے ہیں۔

ڈیمانڈ کا اندازہ لگائیں

اندازے لگانے چھوڑیں، اور اپنے کسٹمر کو یہ بتانے کا موقع دیں کہ آیا وہ اس شاندار نئی پروڈکٹ کو خریدنے میں واقعی دلچسپی رکھتے ہیں جس میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔

جوش و خروش پیدا کریں

اپنے کسٹمر کو نئی اور دلچسپ پروڈکٹ تک پری آرڈر کے ذریعے خصوصی رسائی دے کر ان کی وفاداری جیتیں، تاکہ آپ اپنا کاروبار بڑھا سکیں۔

ہماری تجویز کردہ ایپ میں سے کسی ایک کو آزمائیں

وہ پری آرڈر ایپ ڈاؤن لوڈ کریں جو آپ کے کاروبار کے لیے بہترین ہو۔ اس کا سیٹ اپ بہت آسان ہے—اسے اپنے سٹور کے ساتھ منسلک کریں، پری آرڈر کا آپشن شامل کریں، اور زیادہ سیلز شروع کریں۔

PreProduct

اس میں کسٹمر پورٹل، حسب ضرورت ای میل، پری آرڈر ڈپازٹ اور لچکدار تھیم کسٹمائزیشن جیسی خصوصیات شامل ہیں۔

PreProduct ایپ نے میری ایک نئی پروڈکٹ لانچ کرنے، اس کی تشہیر کرنے، ڈپازٹ وصول کرنے اور باقی ادائیگی آسانی سے حاصل کرنے میں بہترین کام کیا ہے۔ مجھے اپنی دوسری پری پروڈکٹ لانچ کا بے صبری سے انتظار ہے!

Bee Haven Bodycare & Gifts

Pre-Order Manager

اس میں کمنگ سون پروڈکٹ، نوٹیفائی می فارم، پری آرڈر ڈپازٹ اور لچکدار تھیم کسٹمائزیشن جیسی خصوصیات شامل ہیں۔

مجھے یہ ایپ بہت پسند ہے - اس کی بدولت مجھے تقریباً 100 مزید کسٹمر ملے ہیں جو بصورت دیگر سٹاک ختم ہونے کی وجہ سے واپس چلے جاتے!

Daily Orders

Purple Dot

اس میں کسٹمر کی خودکار اپ ڈیٹ، کسٹمر پورٹل، آسان پری آرڈر مینجمنٹ اور سیٹ اپ جیسی خصوصیات شامل ہیں۔

کسٹمر کو ری سٹاک پر پری آرڈر کرنے کی اجازت دے کر، ہم آسانی سے اپنے کسٹمر کو ایک بہتر تجربہ فراہم کر سکتے ہیں اور جلد از جلد مزید سیلز حاصل کرنے کا موقع پا سکتے ہیں۔ ہم اپنا 15% یا اس سے زیادہ ری سٹاک گودام تک پہنچنے سے پہلے ہی فروخت کر لیتے ہیں۔

Pocket Sport
پری آرڈر ایپ تلاش کریں

سیلز کے بے شمار طریقے

ہم آپ کی پروڈکٹس بیچنے اور آپ کا بزنس بڑھانے کے لیے روزانہ نئے طریقے بنانے پر کام کرتے ہیں۔ سبسکرپشنز سے فروخت کرنے سے لے کر خریدنے سے پہلے آزمائیں کی سہولت تک، ہم ہمیشہ ایسے نئے طریقوں کی تلاش میں رہتے ہیں جو آپ کے کسٹمرز کو اس "buy" بٹن پر کلک کرنے کی ترغیب دیں۔
ایک پروڈکٹ ڈسپلے جس میں Moonlit Skincare کے Sleepy Spritzzz.. فیشل ٹونر کے لیے جامنی رنگ کا پیکج، اور Sleepy Spritzzz.. فیشل ٹونر کی ایک چھوٹی سپرے بوتل دکھائی گئی ہے۔

پری آرڈر کے ساتھ آغاز کرنے کے لیے وسائل

ایک خاتون کیفے میں بیٹھی مسکرا رہی ہیں، ان کے ایک ہاتھ میں کافی کا کپ ہے جبکہ دوسرے ہاتھ سے وہ اپنے لیپ ٹاپ پر ٹائپ کر رہی ہیں۔

بلاگ

ہمارے بلاگ پر پری آرڈر کے بارے میں پڑھیں۔
ایک خاتون روشن ڈیسک پر بیٹھی اپنی نوٹ بک میں کچھ لکھ رہی ہیں۔

ہیلپ سینٹر

پری آرڈر کے استعمال سے متعلق بہترین طریقہ کار اور تجاویز دریافت کریں۔
وائرلیس ایئربڈز پہنے ہوئے ایک شخص، جو اپنے لیپ ٹاپ کے سامنے بیٹھے کسی سے گفتگو کر رہا ہے۔

سپورٹ

کیا پری آرڈر کے حوالے سے آپ کا کوئی سوال ہے؟ ہم آپ کی مدد کے لیے حاضر ہیں۔

آج ہی اپنی سیلز میں اضافہ کریں

اپنے کسٹمر کو پروڈکٹ پری آرڈر کرنے کی سہولت فراہم کرنے اور اپنا کاروبار بڑھانے کا اس سے بہتر وقت اور کوئی نہیں۔