ای کامرس ویب سائٹ ڈیزائن

سوچ کی رفتار سے ڈیزائن کریں

بغیر کسی کوڈنگ کے، اپنے برانڈ کی طرح منفرد ویب سائٹ بنائیں۔ ڈریگ اینڈ ڈراپ ایڈیٹر اور بلٹ ان AI کا استعمال کرتے ہوئے اپنے تصور کو حقیقت کا روپ دیں۔

تھیم کے ساتھ اپنے برانڈ کو حقیقت کا روپ دیں

کلر پیلیٹ سے لے کر پیج ٹیمپلیٹ تک، آپ کی تھیم آپ کی سائٹ کے ڈیزائن کی بنیاد ہے۔ 200+ تھیم میں سے انتخاب کریں یا اپنے برانڈ کی تفصیل بتائیں اور AI کا کمال دیکھیں۔

آپ کی تخلیق کی کوئی حد نہیں ہے۔

بغیر کسی کوڈنگ ایڈیٹنگ اور AI کی مدد سے باآسانی اپنی مرضی کے مطابق بنائیں۔

مفت شروع کریں
ہوم، پروڈکٹ، اور کلیکشن پیج کی ٹیمپلیٹ۔

لچکدار ٹیمپلیٹ کے ساتھ شروعات کریں

صفحات کو تیزی سے بنانے کے لیے آزمودہ ٹیمپلیٹ کا استعمال کریں۔ ہر ٹیمپلیٹ فروخت کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے اور اسے مکمل طور پر کسٹمائز کیا جا سکتا ہے۔

ایک ویب سائٹ کا ہوم پیج تین مختلف کلر پیلیٹ اور ٹائپ سٹائل کے درمیان تبدیل ہوتا ہے۔

لُک کو کسٹمائز کریں

چند کلک میں اپنی سائٹ کو ذاتی نوعیت کا بنائیں۔ اپنا ٹائپ فیس منتخب کریں اور اپنے برانڈ سے ملتا جلتا کلر پیلیٹ چنیں۔

کسٹم بلاک بنائیں

سیکنڈوں میں اپنے صفحات پر سیکشن شامل کریں۔ بس اپنی ضرورت بتائیں اور AI کو آپ کے تصور کے مطابق بہترین بلاک بنانے دیں۔

تھیم ایڈیٹر کا استعمال کرتے ہوئے، صارف ویب سائٹ کے امیج بینر سیکشن کے اندر ایک بٹن بلاک کو ڈریگ کرتا ہے۔

آسانی کے ساتھ ایڈیٹ کریں

کوڈ کی ایک لائن کو چھوئے بغیر بالکل درست ڈیزائن حاصل کریں۔ سیکشن کو ڈریگ اینڈ ڈراپ کے ذریعے ان کی جگہ پر لائیں اور ایک کلک میں کاپی کو ایڈیٹ کریں۔

موبائل سے ڈیسک ٹاپ اور پھر واپس موبائل پر ڈیوائس تبدیل ہونے کے ساتھ ویب سائٹ اس کے مطابق ڈھل جاتی ہے۔

کسی بھی سکرین کے مطابق ڈھالیں

سمارٹ ڈیفالٹ (smart defaults) کے ساتھ ہر سکرین پر ہموار براؤزنگ کا تجربہ فراہم کریں جنہیں آپ زیادہ کنٹرول کے لیے تبدیل کر سکتے ہیں۔

رچ میڈیا کے ساتھ نمایاں ہوں

تصاویر، ویڈیو، اور 3D ماڈل سمیت انٹرایکٹو میڈیا کے ساتھ اپنے برانڈ کی کہانی سنائیں۔

آپ کا سٹور زیادہ فروخت کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

Shopify سائٹ سیلز بڑھانے کے لیے خصوصیات سے بھری ہوئی ہوتی ہیں۔

مفت شروع کریں
AI کے ساتھ ایڈیٹ کی جا رہی ایک پروڈکٹ کی تصویر۔ تصویر کے نیچے AI سے تیار کردہ پروڈکٹ کی تفصیل ہے۔

ایسا کنٹینٹ بنائیں جو کنورٹ کرے

AI کی مدد سے ایک کمانڈ پر پرکشش تصاویر اور زبردست ڈسکرپشن بنائیں۔

پروڈکٹ پیج پر ایک کسٹمائزڈ ویرینٹ پکر (variant picker) جو مختلف رنگ اور سائز کے ویرینٹ کے ساتھ ایک جیکٹ دکھا رہا ہے۔

پروڈکٹ پیج کو سٹائل کریں

کسٹمر کو پروڈکٹ کا سائز، رنگ، اور سٹائل منتخب کرنے کا آسان طریقہ فراہم کریں۔ اپنے برانڈ کے مطابق ہر تفصیل کو کسٹمائز کریں۔

کسٹمر کے کارٹ میں ایک پروڈکٹ۔ کارٹ کے اوپر، "ان کے ساتھ بہترین جوڑی" کی سرخی کے تحت دو ملتی جلتی پروڈکٹ ہیں اور ہر ایک کے نیچے بٹن ہیں جن پر "کارٹ میں شامل کریں" لکھا ہے۔

تجاویز پیش کریں

چیک آؤٹ پر تجاویز کے ساتھ کارٹ کا سائز بڑھائیں۔ آپ مقبول پروڈکٹ، اکثر ایک ساتھ خریدی جانے والی اشیاء، ڈسکاؤنٹ، اور بہت کچھ نمایاں کر سکتے ہیں۔

ایک ویب سائٹ کا سرچ بار جس میں "shoes" سرچ کیا گیا ہے۔ بار کے نیچے نتائج ظاہر ہوتے ہیں۔

طاقتور سرچ شامل کریں

اپنی سائٹ پر پیش گوئی کرنے والی سرچ (predictive search) کے ساتھ کسٹمر کو ان کی پسندیدہ اشیاء تیزی سے تلاش کرنے میں مدد کریں۔

جاپانی، فرانسیسی اور انگریزی میں ایک پروڈکٹ پیج۔

متعدد زبانوں میں پبلش کریں

باآسانی اپنی ویب سائٹ کا ترجمہ کریں اور قیمتوں کو مقامی کرنسی میں تبدیل کریں۔

ایک چیک آؤٹ کو کسٹمائز کیا جا رہا ہے۔ صارف ایکسپریس چیک آؤٹ، ان سٹور پک اپ (in-store pickup)، ڈسکاؤنٹ فیلڈ، اور پروڈکٹ کی تجاویز شامل کرتا ہے۔

اپنا چیک آؤٹ کسٹمائز کریں

لوگو شامل کر کے، رنگ تبدیل کر کے، ٹائپ فیس منتخب کر کے، اور فیلڈ کو کسٹمائز کر کے چیک آؤٹ کو اپنے برانڈ کے مطابق بنائیں۔

کوڈ کا کنٹرول سنبھالیں۔

مکمل طور پر کسٹم (custom) بننے کے طریقے دریافت کریں۔

2 سکرینز: Liquid کوڈ کا ایک نمونہ اور تھیم ایڈیٹر میں ایک کسٹم تھیم۔

اپنی تھیم خود بنائیں

تھیم منتخب کرنے کے بجائے، اپنی سائٹ کے لُک اور فیل (look and feel) پر حتمی کنٹرول کے لیے اپنی تھیم خود بنائیں۔
3 سکرینز: Hydrogen کوڈ کا ایک نمونہ، ایک کمانڈ لائن انٹرفیس، اور Hydrogen پر بنی ایک ویب سائٹ۔

اپنی ویب سائٹ خود کوڈ کریں

اپنے پسندیدہ سٹیک (stack) پر قائم رہیں اور ہیڈلیس (headless) جائیں۔ اسے Storefront API کا استعمال کرتے ہوئے Shopify سے جوڑیں۔

تمام فیچر۔ ہر ویب سائٹ میں۔

مفت، لامحدود ہوسٹنگ

کسٹم ڈومین کی سپورٹ

ایکسیسیبلٹی کنٹرول

مفت SSL سرٹیفکیٹ

اینالیٹکس اور رپورٹنگ

سٹاف پرمیشن

پیمنٹ پروسیسنگ

PCI کی تعمیل

مربوط SEO کنٹرول

بلٹ ان بلاگنگ

مارکیٹنگ ٹول

سیلز چینل

Klaviyo Reviews اپنے کسٹمر کے لیے 5-سٹار تجربات بنائیں۔
Yotpo Product Reviews & UGC پروڈکٹ ریویو اور ریٹنگ، UGC، سوشل پروف، تصاویر اکٹھی کریں۔
Shogun Landing Page Builder تمام صفحات کی اقسام کے لیے استعمال میں آسان پروفیشنل پیج بلڈر۔
Shopify Translate & Adapt ہر مارکیٹ کے لیے اپنے سٹور کے کنٹینٹ کا ترجمہ کریں اور اسے ڈھالیں۔
Judge.me Product Reviews سوشل پروف اور SEO کے لیے تصاویر اور ویڈیو کے ساتھ پروڈکٹ ریویو۔
Loox Product Reviews & Photos تصاویر اور ویڈیو، ریفرل، اور اپ سیل کے ساتھ پروڈکٹ ریویو۔
Recharge Subscriptions سبسکرپشن، بنڈل اور ممبرشپ کے ساتھ آمدنی میں اضافہ کریں۔
Smile: Loyalty & Rewards اپنے کسٹمر کو برقرار رکھنے کے لیے لائلٹی پوائنٹ، انعام اور ریفرل۔
Stamped Loyalty & Referrals انعام، ریفرل، پوائنٹ اور VIP ٹیئر کے ساتھ لائلٹی پروگرام۔
Rebuy Personalization Engine انڈسٹری کا صفِ اول کا AI سے چلنے والا پرسنلائزیشن پلیٹ فارم۔
Justuno ‑ Email & SMS Pop ups GDPR اور کوکی، بینر اور پرسنلائزیشن کے لیے پاپ اپ۔
Octane AI: Advanced Quiz Maker اپنے پروڈکٹ کوئز پر مکمل کنٹرول رکھیں۔ VIP سپورٹ۔
PageFly Landing Page Builder باآسانی پرکشش لینڈنگ پیج بنائیں - کسی کوڈنگ کی ضرورت نہیں۔
Shopify Bundles مزید سیلز بڑھانے کے لیے فکسڈ بنڈل اور ملٹی پیک پیش کریں۔
Carro: Collaborative Commerce ڈراپ شپنگ، ہول سیل، سپلائر تلاش کریں۔ سب کچھ ٹاپ برانڈ سے۔
T Lab ‑ AI Language Translate اپنے سٹور کا متعدد زبانوں میں ترجمہ کریں اور کرنسی شامل کریں۔
Instafeed ‑ Instagram Feed آفیشل Instagram شاپ فیڈ کے ساتھ سیلز اور اعتماد میں اضافہ کریں۔
Weglot ‑ Translate Your Store اپنے سٹور کا متعدد زبانوں میں ترجمہ کریں۔
Shopify Search & Discovery اپنے سٹور فرنٹ کی سرچ اور ڈسکوری کے تجربے کو کسٹمائز کریں۔
Growave: Loyalty & Wishlist لائلٹی انعام، ریفرل، وش لسٹ اور ریویو کے ساتھ سیلز بڑھائیں۔

آپ کی سپورٹ کے لیے ایک ایکوسسٹم موجود ہے

آپ کی گرفت صرف اپنی ویب سائٹ سے کہیں بڑھ کر ہے۔ اپنے بزنس کو قائم کرنے کے لیے ہر ضروری چیز فوری حاصل کریں—اور باقی سب کے لیے Shopify App Store موجود ہے۔

سیلز چینل

مارکیٹ پلیس، پروڈکٹ فیڈ، پوائنٹ آف سیل کے ساتھ پروڈکٹ سنک (sync) کریں۔

پروڈکٹ کی فروخت

سبسکرپشن، ڈیجیٹل ڈاؤن لوڈ، اور پروڈکٹ آپشن کے ساتھ مزید فروخت کریں۔

سٹور ڈیزائن

ترجمہ، کرنسی کنورٹر، ٹرسٹ بیج، اور SEO کے ساتھ سٹور فرنٹ کو کسٹمائز کریں۔

سٹور مینجمنٹ

ورک فلو آٹومیشن، اینالیٹکس، چیٹ، اور FAQ کے ساتھ وسعت دیں۔

پروڈکٹ تلاش کرنا

ڈراپ شپنگ، پرنٹ آن ڈیمانڈ، ہول سیل، اور سپلائر کے ذریعے پروڈکٹ حاصل کریں۔

آرڈر اور شپنگ

آرڈر ٹریکنگ، انوائس، آرڈر پرنٹر، اور شپنگ لیبل کے ساتھ فلفلمنٹ کو ہینڈل کریں۔

مارکیٹنگ اور کنورژن

ریویو، بنڈل، اپ سیل، چیک آؤٹ، اور ای میل مارکیٹنگ کے ذریعے کسٹمر حاصل کریں۔

تمام ایپ دریافت کریں

آپ کے بزنس کی ہر ضرورت کا حل تلاش کریں۔

قدم قدم پر ڈیزائن میں مدد حاصل کریں

فوری جوابات تلاش کریں

اپنے AI اسسٹنٹ Sidekick سے پوچھیں۔ Sidekick آپ کے سٹور کو بخوبی جانتا ہے اور آپ کی ضروریات کے عین مطابق رہنمائی فراہم کرتا ہے۔

Shopify Community کا حصہ بنیں

ایسے بزنس مالکان سے جڑیں جو آپ کے جیسے تجربات سے گزر چکے ہیں۔ سوالات پوچھیں، بہترین پریکٹس شیئر کریں، اور حل تلاش کریں۔

ڈیزائن کے ماہرین کی خدمات حاصل کریں

کیا آپ پروفیشنل مدد کی تلاش میں ہیں؟ ایک قابلِ بھروسہ پارٹنر تلاش کریں جو آپ کی سائٹ کو شاندار بنا سکے۔

اکثر پوچھے گئے سوالات

Shopify کے ساتھ ڈیزائننگ شروع کریں